"سانپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
سانپوں میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی کہ وہ اپنے نتھنوں کے ذریعے ہوا اندر کھینچ سکیں اور تیزی سے اپنے شکار کی بو سونگھ سکیں۔ ایسا کرنے کے لیے انہیں ایک خصوصی عضو پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ جسے جیکب سنز آرگن یا [[عُضو|عضو]] کہتے ہیں۔ یہ سانپ کے منہ کی اندر کی طرف بالائی سطح کے اندر گہرائی میں پایا جاتا ہے۔ یہ عضو بو یا باس وغیرہ کی شناخت کرتا ہے۔ دو شاخے جیسا سرا رکھنے والی زبان کو بار بار اور تیزی سے اپنے منہ سے نکال کر سانپ بو کو [[جیکب سنز]] آرگن تک اس کے ذریعے پہنچاتے ہیں۔ سانپوں کو دو شاخہ زبان حساس انٹینا کی طرح نہ صرف فضا میں سے بو کو جذب کرتی ہے بلکہ شکار کے مقام، سمت اور رفتار کے بارے میں بھی معلومات مہیا کرتی ہے اس کا کام کسی حد تک ریڈار کی طرح کا ہوتا ہے۔
==اقسام==
سانپ کی بہت سی اقسام ہیں۔ کچھ زہریلے بھی ہوتے ہیں۔
 
 
 
{{Cladogram|title=A phylogenetic overview of the extant groups
|clades={{clade|style=font-size:88.888888%;line-height:100%
|label1=Modern snakes
|1={{clade
|label1=[[Scolecophidia]]
|1={{clade
|1=[[Leptotyphlopidae]]
|label2= 
|2={{clade
|1=[[Anomalepididae]]
|2=[[Typhlopidae]]
}}
}}
|label2=[[Alethinophidia]]
|2={{clade
|1=''[[Anilius]]''
|label2=Core Alethinophidia
|2={{clade
|label1=[[Uropeltidae]]
|1={{clade
|1=''[[Cylindrophis]]''
|label2= 
|2={{clade
|1=''[[Anomochilus]]''
|2=Uropeltinae
}}
}}
|label2=Macrostomata
|2={{clade
|label1=[[Pythonidae]]
|1={{clade
|1=[[Pythoninae]]
|2=''[[Xenopeltis]]''
|3=''[[Loxocemus]]''
}}
|label2=[[Caenophidia]]
|2={{clade
|1=[[Colubridae]]
|2=[[Acrochordidae]]
|3=[[Atractaspididae]]
|4=[[Elapidae]]
|5=[[Hydrophiidae]]
|6=[[Viperidae]]
}}
|label3=[[Boidae]]
|3={{clade
|1=[[Erycinae]]
|2=[[Boinae]]
|3=''[[Calabaria]]''
}}
|4=[[Ungaliophiinae]]
}}
|3=[[Tropidophiidae]]
}}
}}
}}
}}
|caption=Note: the tree only indicates relationships, not evolutionary branching times.<ref name=Lee/>
}}
 
 
[[ملف:Snake.JPG|frame|سانپ کی زبان بہت زیادہ حساس ہوتی ہے]]
{{Commonscat|Serpentes}}