"نگلنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نگلنے بجانب نگلنا منتقل
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
غذا کھانے کے عمل میں پہلے غذا کو [[منہ]] میں ڈال کر [[چبایا]] جاتا ہے اور پھر اس کو [[غذائی نالی]] کے ذریعے [[پیٹ]] میں اُتار لیا جاتا ہے، جہاں سے [[نظام انہضام]]، اُس کو [[ہضم]] کرنے کے لئے متحرک ہوجاتا ہے۔ غذا کو [[چبانے]] کے بعد غذائی نالی کے ذریعے پیٹ میں اُتارنے کے عمل کو نگلنا کہتے ہیں۔ یہ عمل [[انسانوں]] کے علاوہ کئی قسم کے [[جانداروں]] میں پایا جاتا ہے۔
 
[[Category:اساسی طبی علوم]]