"جامعۂ پشاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
جامعۂ پشاور ایک بے مثال اِدارہ ہے جہاں نرسری سے پی.ایچ.ڈی تک کی تعلیمی سہولیات موجود ہیں. یہ [[شمال مغربی سرحدی صوبہ|صوبۂ سرحد]] کے سب سے بڑے شہر اور صوبائی دارالحکومت [[پشاور]] میں واقع ہے. اِس کا کل رقبہ تقریباً 1,000 ایکڑ <small>(4 مربع کلومیٹر)</small> ہے.
 
یہ جامعہ چالیس پوسٹ گریجویٹ شعبہ جات کے ساتھ چھ فیکلٹیوں، چار مراکز، دو مراکزمراکزِ ایکسلنس،فضیلت، چار کالجوں[[دانشگاہ|دانشگاہوں]] اور تین ہائیاعلیٰ سکولوں[[مدرسہ|مدارس]] پر مشتمل ہے. طلباء و طالبات کی کل تعداد بیس ہزار سے زائد ہے.
 
== دانشگاہیں ==