"نیوجیہ مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ms:Masjid Niujie
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
یہ بیجنگ کے مسلم آبادی کے علاقے ژوان وو ضلع میں واقع ہے جہاں تقریبا{{دوزبر}} دس ہزار [[مسلمان]] رہتے ہیں۔
یہ مسجد 6 ہزار مربع میٹرزمیٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ مسجد میں اسلامی اور چینی ثقافتوں کا ملاپ نظر آتا ہے۔ باہر سے یہ روایتی چینی طرز تعمیر سے متاثر نظر آتی ہے اور اندر اسلامی انداز جھلکتا ہے۔
 
996ء میں تعمیر کے بعد [[1442ء]] میں [[منگ خاندان]] کی حکومت کے دوران اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور [[چنگ خاندان]] کی حکومت میں [[1696ء]] میں اس میں توسیع کی گئی۔