"زینب بنت خزیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
== نام ونسب ==
زینب بنت خزیمہ بن عبد اللہ بن عمر بن عبد مناف بن ہلال بن عامر بن صعصہ ہیں<ref>سیر الصحابہ، سعید انصاری، جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی</ref> آپ کی وفات کے بعد نبی اکرم نے آپ کی بہن [[میمونہ بنت حارث]] سے شادی فرمائی۔ ان دونوں کی والدہ [[ہند بنت عوف بن زہیر|ہند بنت عوف]] تھیں۔
==زندگی==
آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔