"برمنگھم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:BirminghamMontage.jpg|thumbnail|برمنگھم کے مختلف منظر]]
'''برمنگھم''' {{دیگر نام | انگریزی=Birmingham}} ایک [[شہر]] اور میٹروپولِیٹن بَرو ہے، جو [[انگلستان]] کی [[کاؤنٹی]] [[مغربی مڈلینڈز|ویسٹ مِڈلَینڈز]] میں واقع ہے۔ [[لندن]] کے باہر سب سے زیادہ آباد شہر ہے، اصل شہر کی آبادی جو ہے دس لاکھ سے زائد۔ برمنگھم کے ہم پہلو چھوٹے شہروں کو شامل کر کہ، پورے مہانگری علاقے کی آبادی قریباً پچیس لاکھ ہے۔
 
وسطی ادوار میں برمنگھم میانہ بڑائی کا بازاری شہر تھا، اور اٹھارہویں[[اٹھارویں صدی]] میں صنعتی انقلاب کے دوران بین الاقوامی طور پر نامور بنا۔ اس وقت برمنگھم سائنس، ٹیکنولوجی، اور اقتصادی انتظام میں عالمی ترقی کی اگوائی کر رہا تھا، اور جدّتوں کا ایک سلسلہ کا ذمہ دار تھا جنہوں نے جدید صنعت یافتہ سماج کی بنیاد قائم کی۔
 
آج کل برمنگھم ایک اہم بین الاقوامی تجارتی مرکز ہے،ہے اور ٹرانسپورٹ، ریٹیل نیز تقریبوں اور کونفرنسوں کا نابھ ہے۔ اس میں واقع چھ یونورسٹیاں ہیں، جس کے سبب وہ [[لندن]] کے علاوہ اعلیٰ تعلیم اور علمی تحقیقات کا ملک میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ برمنگھم کے اہم ثقافتی ادارے بین الاقوامی طور پر مشہور ہیں،ہیں اور شہر میں سنگیت، فنون، ادب، اور باورچی گری کی بوقلموں اور مؤثّر سِینیں ہیں۔
 
== تاریخ ==
برمنگھم [[1166ء]] میں ایک چھوٹے [[قصبہ|قصبے]] کی روپ میں شروع ہوا۔ کئی [[صنعت|صنعتیں]] برمنگھم میں قائم ہوئیں [[اٹھارویں صدی|اٹھارویں]] اور [[انیسویں صدی|انیسویں صدیوں]] کے دوران۔ ان میں شامل تھیں [[ہتھیار]] اور [[غذا|کھانے]] کی چیزیں بنانے کی صنعتیں۔ [[برطانیہ]] کی [[ملکہ|مہارانی]] [[ملکہ وکٹوریہ|کُوئین وِکٹوریا]] نے [[1889ء]] میں برمنگھم کو شہر کا رُتبہ دیا۔ برمنگھم نے [[جنگ عظیم اول|پہلی]] اور [[جنگ عظیم دوم|دوسری عالمی جنگ]] کی کوشش میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ تاہم آج کل، عالمی جنگ کے بعد کی نسبت میں، کافی کم صنعتیں رہتی ہیں۔
 
{{مملکت متحدہ کے شہر}}