"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: stq:Personal Computer
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Computer-aj_aj_ashton_01.svg|thumb|left|240px|بَر میز شمارِند کی ایک انوکھی تشریح ]]'''ذاتی شمارِندہ''' <small>([[انگریزی]]: Personal computer</small>، [[عربی]]:شخصی حاسب)، ایک ایسا شمارندہ ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئے مفید بناتی ہے، اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئے مقصود ہوتا ہے، جبکہ شمارندشمارندہ اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو. <br />
آجکل کے ذاتی شمارِندہشمارِندے تین اقسام کے ہیں: '''میزیبرمیزی شمارندہ''' <small>(Desktop Computer)</small>، '''[[آغوشیہ]]''' <small>(Laptop)</small> اور لوحی شمارِندہ <small>(Tablet PC)</small>. سب سے عام [[عملیاتی نظام|عملیاتی نظام]] <small>(Operating System)]]</small> [[مائیکروسافٹ]] وِنڈوز، [[میکنتاش عملیاتی نظام|میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں. <br />
ایک ذاتی شمارِندہ [[گھریلو شمارِندہ]] یا دفتری شمارِند ہوتا ہے جو کہ اکثر [[مقامی شبکہجالکار|مقامی شبکہجالکار]] <small>(Local Area Network)]]</small> سے منسلک ہوتا ہے. ذاتی شمارِندہ کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے.
 
[[زمرہ:ذاتی شمارندےشمارندہ‌جات]]
[[زمرہ:درجات حاسباتشمارندہ]]
 
[[ar:حاسوب شخصي]]