"محمد افضل خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م پیدائش
م ←‏کابل میں مزاکرات: حوالہ جات و شاہان افغانستان
سطر 66:
|تاریخ اخذ=4 دسمبر 2015ء}} [[28 جون]] کو امیرِ وقت کے لیے آپ صوبے سے لیے گئے محصول کی مد میں 60,000 روپیے لائے۔ [[10 جولائی]] کو امیر نے آپ کو کل ترکستان پر اقتدار سمبھالنے کا وعدہ دیا۔ آپ کے ماتحت 30,000 افراد کی ایک فوج تھی جس کی سربراہی آپ نے [[جنرل شیر محمد]] کے سپرد کی۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے شیر محمد کا نام کیمپبل تھا اور یہ ایک [[اسکاچستانی]] سپاہی تھا جسے [[قندہار]] میں گرفتار کیا گیا تھا۔ آپ کے صاحبزادے، [[امیر عبدالرحمن خان|عبدالرحمن خان]]، صرف 13 برس کے تھے جب آپ نے اِنہیں [[خلم|ضلع تاشقورغان]] کا نائب گورنر بنا دیا۔<ref name="سوانح_2" /> جنرل شیر محمد کی موت کے بعد آپ نے اپنے بیٹے کو اپنی فوج کا سربراہ بھی بنا دیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{شاہان افغانستان}}
[[زمرہ:1811ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1867ء کی وفیات]]