"جیسکا جونز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تخلیق شدہ از ترجمہ صفحہ "Jessica Jones"
م تخلیق شدہ از ترجمہ صفحہ "Jessica Jones"
سطر 1:
<div style="direction: rtl;">'''جیسکا کیمپبل جونز کیج''' ایک افسانوی [[سوپر ہیرو]] کردار ہے جو [[مارول کامکس]] کی شایع کردہ [[کامکس|کامِک بُکس]] میں ملتی ہے۔ اِس کے تخلیق کاروں میں قلم کار [[برائن مائیکل بینڈس]] اور مصّور [[مائیکل گیڈوس]] شامل ہیں۔ اِس کردار کو پہلی مرتبہ [[ایلیئس (کامکس)|''ایلیئس'']] کامکس کے اولین شمارے (نومبر [[2001ء]]) میں متعارف کرایا گیا؛ اِس کہانی میں یہ کردار ایک سابقہ سوپر ہیرو تھی جو اب ایک [[پیشہ وارانہ جاسوس]] کے طور پر ایلیئس پرائیویٹ انویسٹیگیشنز کو چلاتی تھی۔ بعد از، اِس کردار کو ایلیئس کامکس کے ساتھ ساتھ ایک اور سلسلہ وار کامک [[دی پلس (کامکس)|''دی پَلس'']] میں بھی دکھایا گیا۔ اپنے خاوند [[لیوک کیج]] کے ہمراہ جیسکا [[نیو آوینجرز]] کی ممبر رکن بن گئی۔ مارول کامکس کے 2010ء کے اِس دورِ اشاعت کو [[ہیروئک دور (کامکس)|ہیروئک دور]] کہا جاتا ہے۔ دیگر اوقات پر، جیسکا نے اپنے لئے مُختلف سوپر ہیرو نام چُنے جن میں جیول، نائٹریس اور پاور وومن سرِ فہرست ہیں۔ [[کریسٹن رٹر]] نے [[نیٹفلکس]] کے ڈرامائی سلسلہ [[جیسکا جونز (سلسلہ وار ڈراما)|''جیسکا جونز'']] میں اِس کردار کو نبھایا ہے۔</div>
 
== تاریخ اشاعت ==
جیسکا جونز پہلی دفعہ [[میکس (مارول کامکس)|مارول میکس]] مارکہ کامککامِک بکبُک ''ایلیئس ''میں متعارف کرائی گئی، جس کا اپنے ہمنام [[ایلیئس (سلسلہ وار ڈراما)|ٹیلی ویژن پروگرام]] سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اساِس کردار اور سلسلہ وار کامککامِک بکبُک کے خالق [[برائن مائیکل بینڈس]] تھے اور اساِس میں مصّوری کا کام [[مائیکل گیڈوس]] نے کیا۔ [[2001ء]] تا [[2005ء]] ''ایلیئس'' کے 26 شمارے شایع ہوئے جن میں سے بیشتر شماروں کے کوور پر [[ڈیوڈ ڈبلیو میک]] کا کام ملتا ہے۔ اساِس کامکی سلسلے کے اختتام پر جیسکا اور اساِس کامک کے دیگر اور کرداروں کو بینڈس اپنی آئندہ کامککامِک بکبُک [[دی پلس (کامکس)|''دی پلس'']] میں لے گئے۔
 
== افسانوی سوانح حیات ==
سطر 10:
 
جیسکا کے والد کو اپنے باس [[ٹونی سٹارک]] کی طرف سے [[ڈزنی ورلڈ|ڈِزنی وَرلڈ]] کی ٹِکٹیں ملیں۔ وہاں سے واپسی پر کیمپبل خاندان کی گاڑی ایک عسکری کانواۓ سے جا ٹکرائی اور ٹرکوں پر لدے تابکاری کیمکل اِن پر آ گرے۔ جیسکا کے والدین موقعے پر ہلاک ہو گئے اور وہ خود [[کوما]] میں چلی گئی۔ کوما سے جیسکا تب جاگی جب [[گلاکٹس]] ہسپتال میں اِس کے کمرے کے باہر آ پہنچا۔ بعد ازاں، جیسکا کو ایک یتیم خانے لے جایا گیا جہاں اِس کو جونز خاندان نے اپنی لے پالِک بیٹی بنا لیا۔
 
== دوسرے میڈیا میں کردار کا استعمال ==
 
=== ٹیلی ویژن ===
* [[20 نومبر]] [[2015ء]] کو [[نیٹفلیکس]] نے [[جیسکا جونز (سلسلہ وار ڈراما)|جیسکا جونز]] نامی ایک سلسلہ وار ڈراما پیش کیا جس میں جیسکا کا کردار [[کریسٹن رٹر]] نے نبھایا اور اِس کو چلانے کا کام [[میلیسا روسنبرگ]] کے سپرد کیا گیا۔ اِس ڈرامے میں جونز [[پرپل مین|کِلگریو]] نامی آدمی کو ڈھونڈ رہی ہوتی ہے اور اِس کی وہ پوشاک بھی کچھ لمحے کیلئے دکھائی جاتی ہے جو یہ تب پہنا کرتی تھی جب یہ ایک سوپر ہیرو تھی اور اِس کا نام جیول تھا۔
* رٹر بعد ازاں [[دی ڈیفنڈرز (ڈراما)|''دی ڈیفنڈرز'']] نامی ٹیلی ویژن ڈرامے میں جیسکا جونز کا کردار نبھاتی ہوئی دکھائی دیں گی۔
 
=== فلم ===
 
=== ویڈیو گیم ===
 
=== ناول ===
 
[[زمرہ:افسانوی یتیم]]