"نکاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
</blockquote>
== شرائط ==
#* نکاح کے لئے لازم ہے کہ طرفین یعنی مرد اور عورت اس پر راضی ہوں۔
#* نکاح کےلئے حق مہر بھی لازمی ہے .۔ شریعت نے اگرچہ اس کی کو‎ئی مخصوص مقدار مقرر نہیں کی تاہم اس حوالے سے حکم دیا گیا ہے کہ یہ مرد کی آمدنی کے متناسب مقرر کیا جا‌ئے نہ بہت قلیل ہو اور نہ ہی حد سے متجاوز ہو.ہو۔
#* نکاح کےلئے دو عاقل و بالغ مرد گواہوں کا ہونا لازمی ہے (عموما دو مرد کی طرف سے ہوتے ہیں اور دو عورت کی جانب سے)۔
#* نکاح کا علی الاعلان ہونا لازمی ہے.ہے۔ اسلام میں خفیہ نکاح کا کو‎ئی تصور نہیں۔
 
اسلام سے قبل بھی معاشروں خصوصا عرب معاشرہ میں شادی کے دیگر طریقے رائج تھے جن کی اکثریت خاصی شرمناک تھی.