"ڈان (اخبار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
|موقع= [http://www.dawn.com/ ڈان اخبار]
}}
 
'''ڈان''' <small>(DAWN)</small> [[پاکستان]] کے مشہور [[انگریزی زبان|انگریزی]] [[لسان|زبان]] کے [[خبر|اخبارات]] میں سے ایک ہے۔ یہ کاغذی صورت میں اور [[روۓ خط]] پڑھا جاسکتا ہے۔
ڈان ، [[26 اکتوبر]] [[1941ء]] کو [[محمد علی جناح|قائداعظم]] محمد علی جناح‌ کی ذاتی پرستی میں [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کے ترجمان کی حیثیت ہفت روزہ کے طور پر جاری کی اگیا۔ [[1942ء]] میں یہ روزنامہ ہوگیا۔ اس نے مسلم لیگ اور مسلمانان ہند کی ترجمانی کے فرائض شاندار طریقے سے انجام دیئے۔ روزنامہ ڈان کے پہلے ایڈیٹر Pothan Joseph تھے جو اپنے صحافتی کیریئر اور تجربے کے باعث کافی مقبولیت رکھتے تھے۔ [[1945ء]] میں الطاف حسین کو اس کا ایڈیٹر مقرر کیا گیا۔ روزنامہ ڈان اور دیگر مختلف اخبارات نے آزادی جدوجہد اور مسلمانانِ ہند کے ساتھ ساتھ عالم اسلام کے مسائل، موقف ، معاملات اور واقعات احسن طریقے سے پیش کئے اور وقت کے سامنے صحیح صورتحال رکھی ۔ ڈان نے برصغیر پاک و ہند کے دس کروڑ مسلمانوں کی آواز کو بلند کیا ۔ قیام پاکستان کے وقت روزنامہ ڈان اور اس قسم کے دیگر اخبارات کے روزانہ اشاعت کا اندازہ تقریباً 50 ہزار پرچے تھے۔ روزنامہ ڈان نے وقت کے تقاضوں کو پیش نظر رکھا اور انگریزی زبان میں مسلم صحافیوں‌کی شدید قلت کے باوجود مسلم دشمن عناصر، صحافی ، اخبارات اور رسائل کا مقابلہ بڑے جوش و جزبے سے جاری رکھا ۔ جبکہ غیر مسلم اخبارات اور پرچے کثرت اورر وسائل سے مضبوط تھے اور وہ بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے خلاف منفی پروپیگنڈے کررہے تھے۔<ref>{{cite web | title =محمد علی جناح|publisher=بنگلہ پیڈیا |url=http://banglapedia.org/HT/J_0118.HTM}}</ref><ref>{{cite web | title=میوٹنی سے ماؤنٹ بیٹن|publisher=ناشر جامعہء کولمبیا|url=http://www.columbia.edu/cu/cup/catalog/data/071030/0710305486.HTM}}</ref>
سطر 14 ⟵ 15:
 
== ڈان گروپ ==
 
ڈان گروپ آف نیوز پیپرز روزنامہ ڈان کے علاوہ [[ہیرلڈ|ہیرالڈ]]، شام کا اخبار [[دی سٹار]] اور آئی ٹی میگزین [[سپائیڈر]] بھی شائع کرتا ہے ۔
 
== ڈان نیوز ٹی وی ==
 
ڈان گروپ نے [[25 مئی]] [[2007ء]] کو پاکستان کے سب سے پہلے انگریزی چینل "Dawn News" کی نشریات کا آغاز بھی کیا۔