"ٹینیسی ولیمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ جمع {{Commonscat|Tennessee Williams}}
سطر 5:
[[31 مارچ]]، [[1945ء]] میں ان کا ایک ناٹک " شیشے کے آئینے" نے ان کے شہرت دور دور پھیلا دی۔ اور ان کے لیے براڈوے کے دروازے کھول دئیے۔ دو سال بعد ان کا معرکتہ آرہ ڈرامہ "A Streetcar Named Desire" کو پولیٹرز انعام ملا۔. ٹینسی ولیمز کے اس ڈرامے پر فلم بھی بنی جس میں مارلن برانڈو اور الزبتھ ٹیلر نے کمال کی اداکاری کی تھی .1960 میں ٹینسی ولیمز پرمشکل وقت آیا تھا جب ان کے ڈراموں پر نقادوں نےمنفی اور خراب قسم کے تبصرے لکھے اور وہ آہستہ آہستہ ڈرامہ اور تھیٹر سےغائب ھو گئے۔ اور تیزی سے یہ عظیم ڈرامہ نگار شراب اور منشیات کی علت کا شکار ہوگیا۔
[[1969ء]] میں ان کے بھائی نے انھیں منشیات کے ہسپتال میں داخل کروادیا اور کچھ دنوں بعد وہ صحت یاب ہوکر واپس آگئے اور دوبارہ ڈرامہ نویسی شروع کی۔ ساتھ ہی اپنی ازیت ناک اور دردناک کہانی کو یاداشتوں کی صورت میں بھی لکھا۔ [[1975ء]] میں انھوں نے کئی ڈرامے لکھے اسی دوران ٹینسی ولیمز کثرت شراب خوری ، منشیات اور امردپرستی اس قدر مبتلا ہوئے کی ان کی صحت روز بہ روز بگڑتی رہی اور [[25 فروری]] [[1983ء]] میں [[نیویارک]] کے سٹی ہوٹل کے ایک کمرے میں انتقال ھوا۔
{{Commonscat|Tennessee Williams}}
 
[[زمرہ:امریکی مرد ناول نگار]]