"پاکستان کرونیکل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
درستی املا، غیر ضروری مواد کا اخراج |
||
سطر 15:
| isbn = 978-969-9454-00-4
}}
'''پاکستان کرونیکل''' (پاکستان کا تاریخ وار عوامی انسائیکلوپیڈیا )، [[عقیل عباس جعفری]] کی تصنیف ہے جس میں [[یوم پاکستان|قیامِ پاکستان]] سےلے کر [[31 اگست]] [[2011ء]] تک [[پاکستان]] کے تاریخ وار واقعات تحریر و تصویر کی صورت انتہائی خوبصورت اور سلیقے کے ساتھ پیش کیے گیے ہیں۔ اصل میں یہ کتاب ماہانہ ڈائری ہے جس میں سیاسی، صحافتی، ثقافتی، فنون لطیفہ، صنعت و حرفت اور کھیلوں کے علاوہ اہم ترین واقعات پر مشہور زمانہ کتب، رسائل و اخبارات سے اقتباسات بھی ہیں اور نامور پاکستانی شخصیات کی پیدائش و انتقال کے علاوہ مختصر تعارف بھی ہے<ref>[http://mazhar.dk/pakistan/PakistanChronicle.php ''پاکستان کرونیکل۔۔ ایک مکمل
==مواد==
"پاکستان کرونیکل" ایک تحقیقی کتاب ہے۔ چونکہ جعفری صاحب بنیادی طور پر ایک [[شاعر]] ہیں لہٰذا یہ غالب طور پر [[پاکستان]] کی ثقافتی، علمی، ادبی تاریخ بن گئی ہے۔ سیاسی زندگی کے تمام تر اہم اور کم اہم واقعات بیان کرنے کے باوجود اس کا ثقافتی پہلو غالب رکھنا ادارت کا ایک بڑا کارنامہ ہے۔ تمام تر اہم اخبارات و جرائد کے اجرا، بندش یا خاتمہ کی تفصیل موجود ہے۔ اہم ادبی، علمی شخصیات کے مختصر لیکن مربوط پروفائل دیے گئے ہیں، تمام تر سرکاری اور غیر سرکاری ایوارڈ ([[آدم جی ادبی ایوارڈ]]، [[نگار ایوارڈ]] وغیرہ) کی تفاصیل موجود ہیں اور بیشتر اہم کتابوں کے سرورق دیے گئے ہیں۔ اس کتاب میں آپ کو [[پاکستان]] کی فلم انڈسٹری، شاعری، ڈرامہ، ٹیلی ویژن، [[ریڈیو پاکستان]] وغیرہ کا پورا سفر نظر آئے گا<ref>[http://m.hamariweb.com/articles/detail.aspx?id=7508 پاکستان کرونیکل نوجوانوں کے لئے ایک تحفہ، عطا محمد تبسم، ''ہماری ویب''
رات کے ٹھیک بارہ بجے ہزاروں سامعین کے کانوں میں یہ الفاظ گونجے
* [[پاکستان]] میں پہلی فلم کب کہاں اور کن حالات میں تیار ہوئی۔
* [[اسلام آباد]] میں [[دارالحکومت]] بننے سے پہلے وہ علاقہ کس طرح ویرانی کا نقشہ پیش کرتا تھا۔
سطر 25:
* [[لیاقت علی خان]] کے قاتل سید اکبر کی لاش کی تصویر۔
*[[بے نظیر بھٹو]] نے [[پی ٹی وی]] کے ایک پروگرام کی میزبانی بھی کی تھی۔
* [[ضیاء الحق]] کے [[ریفرنڈم]] میں جو سوال پوچھے گئے تھے اُن کے کوپن کا عکس<ref name="bbc.com">[http://www.bbc.com/urdu/mobile/pakistan/2010/08/100815_pakistan_encyclopaedia.shtml پاکستان کا عوامی انسائیکلوپیڈیا، عارف وقار، ''بی بی سی
==تبصرے و آراء==
اس مواد کی شمولیت کسی ڈائجسٹ یا سنسنی خیز مواد والے کتابچے کی طرز پر نہیں ہے بلکہ [[عقیل عباس جعفری]] نے مواد مرتب کرتے ہوئے ایک منجھے ہوئے صحافی اور اعتدال و توازن کا دامن تھام کے چلنے والے چوکنے محقق کا کردار ادا کیا ہے<ref name="bbc.com"/>۔
ممتاز مصنف و صحافی ''خرم سہیل'' پاکستان کرونیکل کے بارے میں کہتے ہیں:
{{اقتباس|انسائیکلو پیڈیا جیساکام جتنی ریاضت مانگتاہے،عموماً اس نوعیت کے کام کوانجام دینے کے لیے دنیامیں ادارے مصروف عمل ہوتے ہیں۔یہ ادارے کئی ٹیمیں تشکیل دیتے ہیں،پھر مجموعی جدوجہد،کثیر سرمایہ اوران اداروں کے بے پناہ وسائل کی معاونت سے اس نوعیت کے انسائیکلو پیڈیا کاکام پایہ تکمیل کوپہنچتاہے،لیکن دنیا میں ایک انسائیکلوپیڈیا ایسا بھی ہے،جس کو تن تنہافردواحد نے مرتب کیااورمرتب کرکے وہ اسے بھول نہیں گئے،بلکہ اب تک اس کے دوایڈیشن آچکے ہیں،اگلے برس تک تیسرے ایڈیشن کی اشاعت متوقع ہے اورہرایڈیشن اضافہ شدہ ہے۔یہ ایک جہدِ مسلسل ہے،جس میں وہ محو ہیں۔ پہلا ایڈیشن 1088صفحات پر مشتمل تھا،جبکہ دوسرے ایڈیشن میں ان کی تعداد 1128 ہوگئی ہے۔ تیسرے ایڈیشن میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔یہ صاحب معلومات کے گہرے سمندر میں اضافے کا بھنور پہن کر محوِ رقص ہیں۔ بہرحال یہ انسائیکلو پیڈیا معلومات کاوہ خزانہ ہے،جس کی فائلوں کو دیمک کھاچکی ہوتی یا پھر ان تک آپ کی رسائی کاکوئی ذریعہ نہ ہوتا۔ ہمارے ملک میں آرکائیوز تقریباً ناپید ہیں، تحقیق کرنے والوں سے پوچھ کردیکھیں، وہ کیسے جوکھم اٹھاتے
== مزید دیکھیے ==
|