"عورت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 132 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q467 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
عورت یا زنانہ [[بالغ]] انسانی مادہ کو کہاجاتا ہے جبکہ لفظ '''لڑکی''' انسانی بیٹی یا بچّی کیلیے مستعمل ہے. تاہم، بعض اوقات، عورت کی اِصطلاح تمام انسانی مادہ نوع کی نمائندگی کرتی ہے.
 
عورت تاریخ کے ہر دور میں مرد کےتابع رہی ہے۔ موجودہ زمانہ میں ترقی یافتہ ملکوں میں عورت اور مرد کومساوی بنانے کی کوشش کی گئی ۔مگر عملا یہ فرق ختم نہ ہوسکا۔ عورت کو مغربی سماج میں آج بھی وہی دوسرا درجہ حاصل ہے جو قدیم زمانہ میں اس کو حاصل تھا۔۔
 
== حوالہ جات ==