"صحرائے تھل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
تھل [[پنجاب]] [[پاکستان]] کے ایک صحرا کا نام ھے۔ یہ [[پوٹھوہار]] اور [[سلسلہ کوہ نمک]] کے جنوب میں [[دریاۓ سندھ]] اور [[دریاۓ جہلم]] کے درمیان [[میانوالی]]، [[بھکر]]، [[خوشاب]] جنھگ ]]لیہ اور مظفر گڑھ کے اضلاع میں واقع ھے۔ اصل میں یہ تھل ان چھ اضلاع میں ایک مثلث بناتا ہے اور مظفر گڑھ جا کر ختم ہوتا ہے۔ اس کی شروعات ضلع خوشاب کے صدرمقام جو ہر آباد سے شروع ہوتی ہے اور قائد آباد سے نیچے پھر ضلع میانوالی میں ہرنولی سے نیچے شروع ہو جاتا ہے۔ خوشاب سے میانوالی کو ملانے والی ریلوے سے جنوب میں سارا علاقہ تھل صحرا کا ہے۔ ہزاروں سال پرانی تاریخ کا حامل یہ علاقہ اب کہیں سر سبز ہو رہا ہے مگر اس کی اصل ثقافت زوال پذیر ہو رہی ہے اور اکثر علاقوں سے مٹتی جا رہی ہے۔ ھر طرف ریت کے ٹیلے ٹبے ھیں۔ پانی اور آبادی کم ھیں۔ صحرا‎ئی پودے اور جانور پاۓ جاتے ھیں۔
 
[[دریائے سندھ]] سے نکالی ھوئی ایک نہر اور لوگوں کی شدید محنت تھل کو آہستہ آہستہ زرعی علاقے میں بدل رھی ھے۔ [[راولپنڈی]] سے [[ملتان]] جانے والی ریل گاڑی تھل سے ہو کر گزرتی ھے۔