"براندنبورگ گیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: zh:勃兰登堡门 is a former featured article; cosmetic changes
One picture in much higher resolution
سطر 1:
[[ملف:Berlin-brandenburg-gate Brandenburger Tor BW 1.jpg|thumb|left|250px|برانڈن برگ گیٹ]]
[[برانڈ نبرگ گیٹ]] [[جرمنی]] کے شہر [[برلن]] کی علامت ہے۔ یہ پرانے برلن کا دروازہ تھا۔ اسے ولیہلم دوئم نے امن کی علامت کے طور پر 1788ء سے 1791ء کے درمیان تعمیر کروایا۔ اسکا ڈیزائن یونانی ہے۔ اس کی بلندی 26 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]]، چوڑائی 65.5 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] اور موٹائی 11 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] ہے۔ دروازے کے اوپر رتھ پے سوار امن کی دیوی ہے۔