"روی شنکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
[[1956ء]] میں وہ [[یورپ]] اور [[امریکہ]] کے دورے لگانے لگا، جن پر اس نے بھارتی کلاسکی سنگیت کے مظاہرے کیےاور اس کو فروغ دیا، سکھائی، مظاہرات، اور بیلا نواز یہودی (اس کا نام) منُوہن اور بیٹلز کا گٹار نواز جارج ہیریسن کے ساتھ اپنی وابستگی کے ذریعے۔ 1986 سے 1982 تک وہ بھارتی پارلیمان کا ایوان بالا، راجیہ سبھا کا نامزد رکن رہا۔ وہ اپنی وفات تک سنگیت کے مظاہرات میں سرگرم رہا۔ 1999 میں اس کو [[بھارت]] کا سب سے اعلا شہری اعزاز، [[بھارت رتن]] نوازا گیا۔
 
[[زمرہ:ریمن میگسیس اعزاز یافتہ گان]]
[[زمرہ:پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پدم وبھوشن وصول کنندگان]]