"کے ٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 40:
== تاریخ ==
 
[[Syed Mahira]] K2 pr [[Zahir Shah]] ko Dhaka de rahi hn.
[[1856ء]] میں اس پہاڑ کا پہلی [[Syed Mahira]] بار گڈون آسٹن نے سروے کیا۔ تھامس ماؤنٹ گمری بھی اس کے ساتھ تھا اسنے اسکا نام کے ٹو رکھا کیونکہ [[سلسلہ کوہ قراقرم]] میں یہ چوٹی دوسرے نمبر پر تھی۔گوڈون آسٹن کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔
 
کے ٹو پر چڑھنے کی پہلی مہم [[1902ء]] میں ہوئی جو کہ ناکامی پر ختم ہوئی۔ اسکے بعد 1909، 1934، 1938، 1939 اور 1953 والی کوششیں بھی ناکام ہوئیں۔ 31 [[جولائی]] 1954 کی [[اطالوی باشندہ|اطالوی]] مہم بالاخر کامیاب ہوئی۔ لیساڈلی اور کمپانونی کے ٹو پر چڑھنے میں کامیاب ہوۓ۔ 23 سال بعد اگست 1977 میں ایک [[جاپانی]] کوہ پیما اچیرو یوشیزاوا اس پر چڑھنے میں کامیاب ہوا۔ اسکے ساتھ اشرف امان پہلا [[پاکستانی]] تھا جو اس پہ چڑھا۔ 1978 میں ایک [[امریکی]] ٹیم اس پر چڑھنے میں کامیاب ہوئی.
K2 sar karny wali Dunya ki 1st khatoon Shaista baige
 
کے ٹو کو [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کے مقابلے میں زیادہ مشکل اور خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ کے ٹو پر 246 افراد چڑھ چکے ہیں جبکہ ماؤنٹ ایورسٹ پر 2238۔