"کوٹلی رائے ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
|footnotes=
}}
'''کوٹلی رائے ابو بکر''' [[پاکستان]] کاایک قصبہ ہے جو [[صوبہ پنجاب]] کے [[ضلع قصور]] میں واقع ہےاس کا شمار[[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے [[ضلع قصور]] کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے [[قصور]] شہر سے 22 [[کلو میٹر]] کے فاصلہ پر [[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے [[مشرق]] میں واقع ہے۔اس کے [[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔
[[پنجاب]] کا ایک قدیم [[دریائے بیاس]] اب موجود نہیں ہے لیکن اس کی پرانی گزر گاہ کے آثار مشرق سے مغرب کی طرف ضلع قصور کے وسط میں اب بھی موجود ہیں جس نے قدرتی طور پر اس علاقے کو دو حصوں میں تقسیم کر رکھا ہے ، اس گزر گاہ کا شمالی علاقہ جنوبی علاقے کی نسبت اونچا ہے جس کی اوسط اونچائی تقریباً ساڑھے پانچ [[میٹر ]]ہے ، شمالی علاقہ اونچا ہونے کی وجہ سے [[ماجھا ]]اور جنوبی علاقہ [[ہٹھاڑ]] کہلاتا ہے ،کوٹلی رائے ابو بکر[[قصور]] قدیم شہرکی طرح [[ماجھا]] کے جنوب مغربی سرے پر آباد ہے ۔
 
'''کوٹلیاس رائے ابو بکر''' [[پاکستان]] کاایک قصبہ ہے جو [[صوبہ پنجاب]] کے [[ضلع قصور]] میں واقع ہےاس کا شمار[[آبادی]]اہل اور رقبے کے اعتبار سے [[ضلع قصورسنت]] کے بڑےکےتینوں اورمسالک مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے [[قصور]] شہر سے 22 [[کلو میٹر]] کے فاصلہ پر [[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے [[مشرق]] میں واقع ہے۔اس کے [[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔ا س میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور [[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]] ہے ۔مادری۔[[مادری زبان]] [[پنجابی ]]ہے، یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے،ہے،اس کے علاوہ [[لوہار]] ، [[ترکھان]] ، [[کمہار ]]، [[موچی]] اور [[جولاہے]] وغیر ہ بھی آباد ہیں۔ اس قصبہ میں لڑکوں کے لئے گورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں کے لئے گورنمنٹ مڈل اسکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔یہاں کے زیادہاکثر ترلوگوںکاپیشہ لوگ[[زراعت کاشت]] کاری کرتے ہیںہے اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔
 
 
102

ترامیم