حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
In referenced. Deleted.
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
دریائے سندھ کے کنارے ان کی بہت سی قومیں مسلمان ہوچکی ہیں۔ غیر مستقیم پنجاب میں راوی کے مغربی اضلاع میں بیشتر جاٹ مسلمان تھے۔ لیکن وسطی پنجاب میں وہ اکثر سکھ اور جنوبی پنجاب میں وہ اکثر ہندو ہیں۔
جیمز ٹاڈ کا کہنا ہے کہ بلوچ بھی جاٹ نسل ہیں۔ بلوچ اور ان کا ایک بڑا قبیلہ جتوئی کی اصل جاٹ ہے۔ کیوں کہ بلوچ روایات کے مطابق میر جلال خان کی لڑکی جاتن سے منسوب ہے۔ جاتن جات کا معرب ہے۔ اس طرح جت اور جاٹ کے علاوہ جتک، جدگال اور دوسرے قبائل کی اصیلت جاٹ النسل ہے۔ یہ اگرچہ خود کو جاٹ نہیں مانتے ہیں اور بلوچ کہتے ہیں۔ سندھ کے سماٹ قبائل کی اکثریت جاٹ النسل ہے۔
 
‫#‏سندهی‬ جت خود کو بلوچ بولتا ہے اور ہم پنجاب کا جٹ قبائل سندهی جت قبائل سے بالکل بهی نہیں ملتا
‫#‏سندهہ‬ ‫#‏بلوچستان‬ میں جت بے وقوف کو بولتے ہیں .کم عقل انسان کو....
،،،،،،،،،،،
برہمن کے حساب سے vaisyas ہیں ان کے ساته بهی اپنا زات نہیں ملتا
‫#‏شودر‬ چهوٹا زات والو کے ساته بهی ہم جٹ لوگ کا زات نہیں ملتا
جٹ گوت اور راجپوت گوت ملتا جلتا ہے پهر ساته میں گورا نے جو تاریخ لکها اس کے حساب سے ہم سب جٹ گوت کے راجپوت نسل سے ہیں۔
* == جٹوں کا مذہب ==
جاٹوں میں تین مذہب کے لوگ ہیں۔ مسلمان جو دریائے سندھ کے نچلے والے حصہ میں رہتے ہیں، سکھ پنجاب میں اور ہندو جو راجپوتانہ میں رہتے ہیں۔
* == جاٹ قبائل ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جاٹ»