"ساگوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ارسہی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16:
 
==توصيف==
ساگوان اصل میں خاندان [[ریمانیہ|ریمانیے]] اور جنس Tectona'''ٹیکٹونا''' سے تعلق رکھنے والا اور تيزی سے اُگنے والا ایک درخت ہے جس کی لمبائی 30 میٹر سے 40 میٹر تک ہوتی ہے۔ساگوان اعلیٰ معیار کی لکڑی کا مصدر ہوتا ہے۔ اس لیے اس لکڑی سے 19 صدی تک بحرینات بنائے گئے تھے۔ اس کے پتوں سے لال رنگنے کا گھول حاصل ہوتا ہے جو کپڑوں رنگ دینے کے لئے کام ميں آتا ہے۔<ref>http://www.allindianpatents.com/patents/245242-a-process-for-the-preparation-of-brick-red-dye-from-plant-resources</ref> اس درخت ميں طبیعی مواد ہيں جو بخار مٹانے کے لئے استعمال ہو سکتے ہیں۔ اس کے طبی فوائد میں ہاضمے اور جلدی بیماریوں پراچھا اثر ڈالنا ہے۔ اس کے علاوہ ساگوان کی لکڑی قدرتی تیل پر مشتمل ہے جو پانی اور [[دیمک|دیمکوں]] کے خلاف درخت کی حفاظت کرتا ہے۔
 
==حوالہ جات==