"انٹارکٹکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Sahu
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درمز
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[ملف:Antartica.png||تصغیر|'''انٹارکٹیکا'''
<br/>
----
سطر 9:
0 مستقل رہائش (2015)<br />
----
[[موسم سرما]] میں: 1000<br />
----
[[موسم گرما]] میں: 5000
----
انٹرنیٹ ڈومین:
aq . ]]
 
[[ملف:LocationAntarctica.png|thumb|
دنیا کے نقشے میں انٹارکٹکا کو سبز رنگ سے نمایاں کیا گیا ہے]]
انٹارکٹکا دنیا کا انتہائی جنوبی [[براعظم]] ہے، جہاں [[قطب جنوبی]] واقع ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین، خشک ترین اور ہوا دار ترین براعظم ہے، جبکہ اس کی اوسط بلندی بھی تمام براعظموں سے زیادہ ہے۔ 14.425 ملین مربع کلومیٹر کے ساتھ انٹارکٹکا [[ایشیاء|ایشیا]] ، [[افریقہ]] ، [[شمالی امریکہ]] اور [[جنوبی امریکہ]]کے بعد دنیا کا پانچواں بڑا براعظم ہے۔ انٹارکٹکا 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہےجس کے باعث وہاں کوئی باقاعدہ و مستقل انسانی بستی نہیں۔ صرف سائنسی مقاصد کے لئے وہاں مختلف ممالک کے سائنسدان قیام پزیر ہیں۔
 
'''انٹارکٹکا''' [[دنیا]] کا انتہائی جنوبی [[براعظم]] ہے، جہاں [[قطب جنوبی]] واقع ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین، خشک ترین اور ہوا دار ترین [[براعظم]] ہے، جبکہ اس کی اوسط بلندی بھی تمام براعظموں سے زیادہ ہے۔ 14.425 ملین مربع کلومیٹر کے ساتھ '''انٹارکٹکا''' [[ایشیاء|ایشیا]] ، [[افریقہ]] ، [[شمالی امریکہ]] اور [[جنوبی امریکہ]]کے بعد دنیا کا پانچواں بڑا براعظم ہے۔ انٹارکٹکا 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہےجس کے باعث وہاں کوئی باقاعدہ و مستقل انسانی بستی نہیں۔ صرف سائنسی مقاصد کے لئے وہاں مختلف ممالک کے سائنسدان قیام پزیر ہیں۔
انٹارکٹکا یونانی لفظ Antarktikos سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے آرکٹک کے مدمقابل۔
 
'''انٹارکٹکا''' یونانی لفظ Antarktikos'''اینٹارکٹی کوس''' سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے '''آرکٹک کے مدمقابل۔مدمقابل'''۔
 
اس براعظم کو پہلی بار روسی جہاز راں [[میخائل لیزاریف]] اور [[فابیان گوٹلیب وون بیلنگشاسن]] نے [[1820ء۱۸۲۰ء]] میں دیکھا۔
 
[[1959ء۱۹۵۹ء]] میں 12 ممالک کے درمیان [[معاہدہ انٹارکٹک]] پر دستخط ہوئے، جس کی بدولت یہاں عسکری سرگرمیاں اور معدنیاتی کان کنی کرنے پر پابندی عائد کی گئی اور سائنسی تحقیق اور براعظم کی ماحولیات کی حفاظت کے کاموں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ مختلف تحقیقی کام سرانجام دینے کے لیے دنیابھر سے انٹارکٹکا پہنچنے والے سائنسدانوں کی تعداد ہر سال موسم گرما میں 5,000۵،۰۰۰ سے زائد ہوجاتی ہے، جبکہ موسم سرما میں یہ تعداد کم و بیش 1,000۱،۰۰۰ تک رہ جاتی ہے۔
 
[[ملف:Antarctica_6400px_from_Blue_Marble.jpg|thumb|انٹارکٹکا کا خلائی منظر]]
[[ملف:AntarcticaDomeCSnow.jpg|thumb|200px]]
 
'''انٹارکٹکا''' کی بلند ترین چوٹی [[ونسن ماسف]] ہے، جس کی بلند 4,892۴،۸۹۲ میٹر (16,050۱۶،۰۵۰ فٹ) ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین مقام ہے اور سب سے کم بارش بھی یہیں ہوتی ہے۔ یہاں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 80۸۰ سے منفی 90۹۰ ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ موسم گرما میں ساحلی علاقوں پر زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 5۵ سے 15۱۵ ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے۔ بارشوں میں کمی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قطب جنوبی پر سال میں 10۱۰ سینٹی میٹر (4۴ انچ) سے بھی کم بارش پڑتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==