"ابن قتیبہ دینوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابن قتیبہ دینوری''' نویں صدی عیسوی کے [[مؤرخ]] تھے اور ان کی [[تاریخ]] کی کتاب معروف ہے۔
 
==پیدائش و دفترتعلیم ==
سن 889 ۔ 828 ابو محمد عبداللہ بن مسلم بن قتیبہ الکوفی دینور کے قاضی تھے۔ ان کو اکثر اوقات قتیبیا اور قتبی بھی کہتے ہیں۔ کوفہ میں پیدا ہوئے اور بغداد میں نشوونما ہوئی۔ اور تعلیم پائی، اور پیدائش کی نسبت سے کوفی اور والد کی پیدائش کے لحاظ سے انھیں مروزی بھی کہا جاتا ہے۔ بغداد کے نجومی دبستان کے نمائندہ سمجھے جاتے تھے۔ انھیں جاحظ کی طرح مختلف علوم و فنون میں دستگاہ تھی۔ لیکن اس کے برخلاف درایت کے بجائے روایت کے حامی تھے۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں مذہبی عقائدکو دیکھتے تھے۔ ان کی کئی کتابیں معیاری ہیں۔ وہ شعوبی یعنی محدود قومیت کے مخالف تھے۔