"غلام حسین ذو الفقار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حالات زندگی: درستی املا
اضافہ مواد، اضافہ مواد
سطر 5:
| caption =
| pseudonym =غلام حسین ذوالفقار
| birth_name = غلام حسین
| birth_date = {{birth date|1924|08|15}}ء
| birth_place = [[بٹالا|بٹالہ]]، [[ضلع گرداسپور]]، [[برطانوی ہندوستان]]
| birth_place =
| death_date = {{birth date|2007|06|13}}ء
| death_place = [[لاہور]]، [[پاکستان]]
سطر 16:
| ethnicity =
| language =[[اردو]]
| education = [[ایم اے]]، [[پی ایچ ڈی]] (مقالہ: ''اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر '')
| alma_mater =[[پنجاب یونیورسٹی]]
| workplaces =[[پنجاب یونیورسٹی]]
| fields =
| genre = [[تحقیق]]، [[تاریخ]]، [[تنقید]]، [[اقبالیات]]
سطر 31:
| students =
}}
'''پروفیسر ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار''' (پیدائش: [[15 اگست]]، [[1924ء]] - وفات: [[13 جون]]، [[2007ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] کے ممتاز [[محقق]]، [[نقاد]]، [[مؤرخ]]، ماہرِ اقبالیات اوراقبالیات، ماہرِ تعلیم اور [[پنجاب یونیورسٹی]] میں شعبۂ اردو کے صدر تھے۔
 
== حالات زندگی ==
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار [[15 اگست]]، [[1924ء]] کو [[بٹالا|بٹالہ]]، [[ضلع گرداسپور]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5536 ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 989، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ایف اے کی تعلیم کے لئے ایم اے او کالج [[امرتسر]] میں داخلہ لیا جہاں پرنسپل [[ڈاکٹر ایم ڈی تاثیر]] اور اساتذہ میں [[فیض احمد فیض]]، کرامت حسن جعفری اور عظیم الدین احمد اور مہر ادریس شامل تھے۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد جب فسادات شروع ہو گئے تو [[27 اگست]]، [[1947ء]] میں وہ خاندان کے ساتھ ہجرت کر کے [[لاہور]] آگئے اور [[لاہور]] میں اپنی تعلیم کو جاری رکھا۔ پہلےادیب فاضل کا امتحان پاس کیا اور پھر [[بی اے]] کیا۔ [[پنجاب یونیورسٹی]] سے [[ایم اے]] (اردو) اور بعد ازاں ڈاکٹر سیدعبداللہ کی نگرانی میں ''اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر '' کے عنوان سے مقالہ لکھ کر [[پی ایچ ڈی]] کی سند حاصل کی۔ وہ طویل عرصے تک تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ [[پنجاب یونیورسٹی]] میں صدر شعبہشعبۂ اردو کے عہدے اور استنبول یونیورسٹی میں اردو چئیر پر فائز رہے۔ اس کے علاوہ وہ ''بزمِ اقبال لاہور'' کے ناظم بھی رہےا ور اپنی وفات تک اس کے سہ ماہی مجلے ''اقبال'' کے مدیر بھی ہے۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== ادبی خدمات ==
سطر 45:
* پنجاب تحقیق کی روشنی میں
* گاندھی : لسان العصر کی نظر میں
* اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر ([[پی ایچ ڈی]] مقالہ)
* مولانا ظفر علی خاں - حیات، خدمات و آثار
* مضامین سرسید