"جزیرہ نما سینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[Image:Sinaifromspace.jpg|500px|thumb|سینا کی خلائ تصویر ــ ]]
[[تصویر:Sinai_Peninsula_from_Southeastern_Mediterranean_panorama_STS040-152-180.jpg|thumb|خلا سے جزیرہ نمائے سینا کی لی گئی تصویر]]
 
جزیرہ نمائے سینا [[مصر]] میں مثلث شکل کا ایک جزیرہ نما ہے جس کے شمال میں [[بحیرہ روم]] اور جنوب میں [[بحیرہ احمر]] ہے۔ یہ تقریبا 67 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔
سطر 5:
جزیرہ نما کی زمینی سرحدیں مغرب میں [[نہر سوئز]] اور شمال مغرب میں [[اسرائیل]] سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما سینا جغرافیائی طور پر جنوب مغربی [[ایشیا]] یعنی [[مشرق وسطی]] میں واقع ہے جبکہ بقیہ مصر شمالی [[افریقہ]] میں واقع ہے۔ سیاسی طور پر مصر کا حصہ ہونے کے باعث اسے افریقہ میں شمار کیا جاتا ہے۔
<ref>http://wiki75.blogspot.com/2016/04/sinai-peninsula.html?m=0</ref>
==جغرافیہ==
جزیرہ نما کا بیشتر حصہ پہاڑی ہے جس میں سب سے بلند پہاڑ [[پہاڑی کیتھرین]] ([[عربی]]: '''جبل کاثرین''') ، بھی شامل ہے۔ سینا میں کئی تفریحی و سیاحتی مقامات ہیں جن میں مصر کا معروف تفریحی ساحلی مقام [[شرم الشیخ]] بھی شامل ہے۔
==سیاحت==
[[تصویر:Katharinenkloster Sinai BW 2.jpg|thumb|سینٹ کیتھرائن کی خانقاہ دنیا کی سب سے قدیم خانقاہ سمجھی جاتی ہےــ]]
 
جزیرہ نما کا بیشتر حصہ پہاڑی ہے جس میں سب سے بلند پہاڑ [[ماؤنٹ کیتھرائن]] ([[عربی]]: جبل کاثرین) ، بھی شامل ہے۔ سینا میں کئی تفریحی و سیاحتی مقامات ہیں جن میں مصر کا معروف تفریحی ساحلی مقام [[شرم الشیخ]] بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد ماؤنٹ کیتھرائن پر قائم جبل کاثرین خانقاہ دیکھنے کے آتی ہے۔
 
[[تصویر:Katharinenkloster Sinai BW 2.jpg|thumb|سینٹ کیتھرائن کی خانقاہ دنیا کی سب سے قدیم خانقاہ سمجھی جاتی ہے]]
 
==جغرافیہ==