"بسمل عظیم آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بسمل عظیم آبادی''' کا اصلی نام سید شاہ محمد حسن تھا۔تھاعرفیت شاہ چھبو تھی۔ وہ1900ء یا وہ 1901ء میں [[پٹنہ]] سے 30 کلو میٹر دور ہرداس بگها گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ لیکن اپنے والد سید شاہ آل حسن کی موت کے بعد وہ اپنے نانا کے گھر پٹنہ سٹی آ گئے، جسے لوگ اس وقت [[عظیم آباد]] کے نام سے جانتے تھے۔ جب انہوں نے شاعری شروع کی تو اپنا نام بسمل عظیم آبادی رکھ لیا اور اسی نام سے مشہور ہوئے۔
==سرفروشی کی تمنا==
[[سرفروشی کی تمنا]] اب ہمارے دل میں ہے' یہ غزل جب ہمارے کان میں پڑتی ہے ذہن میں [[رام پرساد بسمل]] کا نام ابھر آتا ہے ۔ یہ غزل رام پرساد بسمل کی علامت سی بن گئی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس مطلع کے خالق رام پرساد بسمل نہیں بلکہ اس کے پہلے خالق شاعر بسمل عظیم آبادی ہیں مگر رام پرساد بسمل نے بھی اسی مطلع کو لے کر غزل کہی تھی۔