"جھیل مشی گن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ar, arc, bg, bn, bs, ca, cs, cv, cy, da, de, el, eo, es, et, eu, fa, fi, fiu-vro, fr, gl, he, hi, hr, hu, id, io, is, it, ja, ka, ko, la, lt, lv, mk, nl, nn, no, pl, pt, qu, ro, ru, sh, simple, sk, sr, sv, sw, th, tr, uk, vi, zh, zh-min
clean up, typos fixed: جنوبا → جنوباً, شمالا → شمالاً using AWB
سطر 1:
[[تصویر:LightningVolt_Lake_Michigan_SunsetLightningVolt Lake Michigan Sunset.jpg|thumb|جھیل کے کنارے غروب آفتاب کا ایک منظر]]
 
'''جھیل مشی گن''' [[شمالی امریکہ]] میں 5 [[عظیم جھیلیں|عظیم جھیلوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ اس سلسلے کی واحد جھیل ہے جو مکمل طور پر [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] میں واقع ہے۔ اس کے گرد امریکہ کی ریاستیں [[انڈیانا]]، [[الینوائے]]، [[وسکونسن]] اور [[مشی گن]] واقع ہیں۔ اس کا نام قدیم ریڈ انڈین باشندوں کی زبان کے لفظ مشیگامی سے نکلا ہے جس کا مطلب "عظیم پانی" ہے۔ مشی گن ریاست کا نام اسی جھیل سے نکلا ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ اوجیبوا زبان میں اس کا مطلب بڑا یا عظیم پانی ہے۔ یہ جھیل رقبے میں کروشیا سے تھوڑی سی بڑی ہے۔
 
[[تصویر:Great_Lakes_Lake_Michigan.png|thumb|عظیم جھیلوں کا نقشہ، مشی گن نمایاں ہے]]
 
[[تصویر:Great_Lakes_Lake_MichiganGreat Lakes Lake Michigan.png|thumb|عظیم جھیلوں کا نقشہ، مشی گن نمایاں ہے]]
 
== تاریخ ==
 
 
جھیل مشی گن کے کنارے آباد قدیم ترین لوگوں میں ہوپ ویل انڈین بھی تھے۔ ان کی ثقافت 800 عیسوی میں زوال پذیر ہوئی اور اگلے کئی سو سال تک اس علاقے پر لیٹ وڈ لینڈانڈین لوگوں کا قبضہ رہا۔ سترہویں صدی کے آغاز میں یہاں مغربی یورپ سے مہم جو آئے جن کا سامنا لیٹ وڈ انڈین قبائل سے ہوا۔ سمجھا جاتا ہے کہ فرانسیسی مہم جو جین نکولٹ وہ پہلا غیر امریکی تھا جس نے 1634 یا 1638 میں جھیل مشی گن دریافت کی۔
سطر 14 ⟵ 12:
 
جھیل مشی گن کے ساحل پر پہلی بار 1779 میں آباد کاری شروع ہوئی۔ یہ آج کے شکاگو شہر کی جگہ تھی۔
 
 
 
== جغرافیہ ==
 
 
جھیل مشی گن عظیم جھیلوں میں سے واحد جھیل ہے جو مکمل طور پر امریکہ کے ملک میں موجود ہے۔ باقی تمام جھیلیں امریکہ اور کینیڈا کے مابین مشترک ہیں۔ اس جھیل کا کل رقبہ 22400 مربع میل ہے۔ یہ جھیل رقبے کے اعتبار سے کسی ایک ملک میں موجود سب سے بڑی جھیل ہے۔ جھیل بیکال رقبے میں جھیل مشی گن سے چھوٹی لیکن پانی کی مقدار میں زیادہ بڑی ہے۔ اسے دنیا کی پانچویں بڑی جھیل بھی کہتے ہیں۔ یہ جھیل 494 کلومیٹر لمبی اور 190 کلومیٹر چوڑی ہے۔ جھیل کی اوسط گہرائی 85 میٹر ہے جبکہ سب سے نشیبی علاقہ 281 میٹرا گہرا ہے۔ اس میں کل 4918 مکعب کلومیٹر پانی ہے۔ اس کی سطح سطح سمندر سے 176 میٹر بلند ہے اور جھیل ہیرون کی بلندی پر واقع ہے۔ جھیل ہیرون جھیل مشی گن سے جڑی ہوئی ہے۔
 
 
 
== شہر ==
 
 
جھیل مشی گن کے کنارے پر ایک کروڑ بیس لاکھ سے زیادہ افراد رہتے ہیں۔ شمالی مشی گن میں بہت سارے چھوٹے شہر اس جھیل کے کنارے آباد ہیں اور یہاں سیاحت عام ہے۔ نزدیکی علاقوں سے یہاں سیاح موسم کی مناسبت سے آتے ہیں۔ کئی لوگوں کے اس جھیل کنارے گرمائی گھر بھی ہیں۔ اس جھیل کے جنوبی سرے پر بہت ساری صنعتیں موجود ہیں۔
 
 
 
== ساحل ==
 
 
جھیل مشی گن کے ساحل بالخصوص مشی گن اور شمالی انڈیانا اپنی خوبصورتی کے لئے مشہور ہیں۔ اس علاقے کو عموماً ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا تیسرا ساحل مانا جاتا ہے۔ جھیل کے کنارے کی ریت نرم اور آف وائٹ رنگ کی ہے۔ جب اس پر پیدل چلا جائے تو اس سے آواز پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے اسے گنگناتی ہوئی ریت بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں جھیل کے کنارے ریتلی پہاڑیاں بھی موجود ہیں۔ جھیل کا پانی عموماً صاف شفاف اور ٹھنڈا ہوتا ہے۔ عموماً یہ 13 سے 21 ڈگری تک رہتا ہے۔ تاہم مغربی ہواؤں کی وجہ سے جھیل کا پانی مشرق کی طرف بہتا ہے اور اس کی جگہ گرم پانی لے لیتا ہے۔
سطر 39 ⟵ 28:
 
جھیل کو کئی ماحولیاتی مسائل بھی لاحق ہیں۔ انڈیانا ریاست والے کنارے پر سٹیل ملیں موجود ہیں جن کی آلودگی کی وجہ سے یہاں غروب آفتاب کے وقت مختلف رنگ دکھائی دیتے ہیں۔ جب مطلع صاف ہو تو انڈیانا کے ساحل سے شکاگو شہر کی عمارات دکھائی دیتی ہیں لیکن وسکونسن اور النوائس سے دوسرا کنارہ نہیں دکھائی دیتا جس کی وجہ سے یہ سمندر کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ شکاگو کی بلند و بالا عمارات سے جھیل کا دوسراکنارہ دیکھنا ممکن ہے اور انڈیانا اور مشی گن کی مختلف عمارات مثلاً مشی گن شہر کے پاور پلانٹ کے ٹاور کو بھی شناخت کیا جا سکتا ہے۔
 
 
 
== کار فیری ==
 
 
ایس ایس بیجر کی مدد سے لوگ مینی ٹووک، وسکونسن سے لڈینگٹن، مشی گن جھیل کو عبور کر سکتے ہیں۔ لیک ایکسپریس 2004 میں بنائی گئی اور ملواوکی، وسکونسن سے مسکیگن، مشی گن کو جھیل گاڑیوں سمیت عبور کر سکتے ہیں۔
 
 
 
== جزائر ==
 
 
بیور جزائر کا مجموعہ: بیور، گارڈن، گریپ، گل، ہیٹ، ہائی، ہوگ، پیسمیری، شو، سکوا، ٹراؤٹ اور وسکی آئی لینڈ
سطر 78 ⟵ 61:
*ٹیری اندرائی سٹیٹ پارک
*وارن ڈیونز سٹیٹ پارک
 
 
== لائٹ ہاؤس ==
 
 
*النوائس لائٹ ہاؤسز
سطر 87 ⟵ 68:
*مشی گن لائٹ ہاؤسز
*وسکونسن لائٹ ہاؤسز
 
 
== ہائیڈرولوجی ==
 
ملواوکی کی کھاڑی جو جھیل مشی گن کے اندر ملواکی سے گرانڈ ہیون اور مسکیگن کے درمیان تک جاتی ہے، جھیل کو شمالاًشمالاًً جنوباًجنوباًً دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔ ہر حصے میں پانی کی حرکت خلاف گھڑیا ل ہوتی ہے۔ گرمیوں میں جھیل کے دونوں کناروں پر پانی کے درجہ حرارت میں پانچ سے دس ڈگری کا اوسط فرق ہوتا ہے۔
 
ملواوکی کی کھاڑی جو جھیل مشی گن کے اندر ملواکی سے گرانڈ ہیون اور مسکیگن کے درمیان تک جاتی ہے، جھیل کو شمالاً جنوباً دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔ ہر حصے میں پانی کی حرکت خلاف گھڑیا ل ہوتی ہے۔ گرمیوں میں جھیل کے دونوں کناروں پر پانی کے درجہ حرارت میں پانچ سے دس ڈگری کا اوسط فرق ہوتا ہے۔
 
ہائیڈرولوجی کے اعتبار سے جھیل مشی گن اور ہرون ایک ہی جھیل ہیں تاہم جغرافیائی اعتبار سے انہیں الگ الگ ہونے کے باوجود ایک شمار کیا جاتا ہے۔ رقبے کے اعتبار سے یہ دنیا کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ دونوں جھیلوں کے درمیان موجود پل میکیناک پل انہیں الگ الگ کرتا ہے۔ پرانے نقشوں میں جھیل مشی گن کو جھیل النوائس کہا جاتا تھا۔
 
 
 
== ماحولیات ==
 
 
جھیل مشی گن میں بے شمار اقسام کی مچھلیاں اور دیگر جاندار پائے جاتے ہیں۔ اصل میں یہ جھیل ٹراؤٹ، سنہری پرچ، پان مچھلی، لارج ماؤتھ باس، سمال ماؤتھ باس، کارپ، بوفن اور کیٹ فش کی کئی اقسام کا گھر ہے۔ حالیہ شکار کی کثرت سے ٹراؤٹ مچھلی کی تعداد کم ہوئی ہے۔
سطر 107 ⟵ 83:
{{عظیم جھیلیں}}
 
[[زمرہ: جھیل]]
[[زمرہ: آبی ذخائر]]
[[زمرہ: امریکہ]]
 
[[ar:بحيرة ميشيغان]]