"صدقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
صدقہ وہ ہے جو اللہ تعالي كي رضا وخوشنودي كےليے ديا جاتا ہے اور يہ خالص عبادت ہے اس ميں كسي خاص شخص كا تعين نہيں ہونا چاہيے اور نہ اس كي جانب سے كوئي غرض ركھني چاہيے ، ليكن يہ صدقہ كے اہل مقام ميں ہونا چاہيے مثلا ضرورتمندوں كےليے
 
صدقہ کی دو بنیادی اقسام ہیںہیں→
 
1۔ صدقہ واجبہ
 
صدقہ واجب سے مراد ایسے صدقات ہیں جن کا ادا کرنا ہر صاحب نصاب پر بطور فرض لازم ہے۔ مثلاً زکوۃ، عشر، خمس، صدقہ فطر وغیرہ
 
2۔ صدقہ نافلہ
 
جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے اپنی ضرورت سے زائد مال غریبوں، مسکینوں، محتاجوں، اور فقیروں پر خرچ کرے وہ نفلی صدقہ میں شمار ہوگا۔ پس جو جتنا زیادہ خرچ کرے گا آخرت میں اس کے درجات بھی اتنے ہی بلند ہونگے۔
 
ترمیم من صمدانی محبوب
facebook/samdaani mahboob
 
twitter/samdaanicentre
[[Category:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:زکوٰۃ]]