"سطح مرتفع ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''سطع مرتفع ایران''' [[جنوبی ایشیا|جنوب]] اور [[مغربی ایشیا]] کا ایک جغرافیائی خطہ ہے جو قدیم تہذیبوں کا مرکز رہا ہے۔
 
جغرافیائی طور پر سطح مرتفع ایران شمال مغربی ایران میں صوبہ [[مشرقی آذربائیجان[[تورکیا]] سے جنوبی پاکستان تک پھیلا ہوا ایک خطہ ہے۔ اس میں پورا [[کردستان]] اور [[آذربائیجان]] اور [[ترکمانستان]] کے چند حصے بھی شامل ہیں۔ اسے 5 بڑے ذیلی خطوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے جن میں شمالی مغربی ایرانی پہاڑ، [[کوہ البرز|البرز]]، وسطی ایرانی سطح مرتفع، مشرقی ایرانی سلسلہ ہائے کوہ اور [[بلوچستان]] شامل ہیں۔
 
یہ سطع مرتفع 1.45 ملین مربع میل (3.7 ملین مربع کلو میٹر) پر پھیلا ہوا ہے۔