"صارف:Jirik/ریتخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
|}}
'''تلسی نازبو''' (علمی نام: ''Ocimum basilicum'') [[ریمانیہ|ریمانیے]] ميں سے ايک طبی پودا ہے جو مصالحے کے طور پر استعمال ہوتاہے۔ اس کا اصل وطن جنوبی ایشیا ہے،
مگر اس کی کاشت چین، انڈونیشیا، کمبوڈیا،، میانمار، بھارت، مالدیپ، ملائیشیا، موریشس، سیچیلیس، مڈغاسکر، تائیوان، فلپائن، تھائی لینڈ، ویت نام، جنوبی امریکا اور کیریبینيورپ میں کی جاتی ہے۔
 
==تاريخ==
سطر 21:
==توصيف==
تلسی نازبو ایک سالانہ طبی پودا ہے جو اصل ميں خاندان ریمانیے اور جنس Ocimum سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 40 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا [[جون]] سے [[ستمبر]] تک کھلتا ہے. اس کے پاس چار پھول ہيں جو حشرات کے ذریے سے [[زیرگی]] کیے جاتے ہيں۔ تلسی نازبو جنسی یا غير جنسی طریقے سے تولید ہو سکتا ہے۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور نم مقامات میں پایا جاتا ہے۔ تلسی نازبو بہت سے طبیعی مواد نباتی تیل (تقریبا 1.5 ٪)، استراگول، لینانول (تقریبا 5%)، تانن، گلیکوزیدیں، اوسیمن، میرسن، کافور اور اوکالیپتول پر مشتمل ہے۔
==تلسی نازبو طب ميں==
تلسی نازبو آدھے سر کا درد, بے خوابی, ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لئے استعمال ہو سکتا ہے ۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس پودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد بیکٹیریا پر جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔