"صارف:Jirik/ریتخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
منتظمین توجہ دیں! سارا مواد '{{taxobox |image = |image...' نے تبدیل کر دیا ہے۔
سطر 1:
{{taxobox
|image = Ocimum basilicum01.jpg
|image_caption =
|regnum = [[نباتات]]
سطر 8:
|ordo = Lamiales
|familia =Lamiaceae
|genus =Ocimum
|species =Ocimum basilicum
|binomial =
|binomial_authority = [[لنی اس|L.]]
|}}
'''تلسی نازبو''' (علمی نام: ''Ocimum basilicum'') [[ریمانیہ|ریمانیے]] ميں سے ايک طبی پودا ہے جو مصالحے کے طور پر استعمال ہوتاہے۔ اس کا اصل وطن جنوبی ایشیا ہے،
مگر اس کی کاشت چین، انڈونیشیا، ، میانمار، بھارت، مالدیپ، ملائیشیا، موریشس، سیچیلیس، مڈغاسکر، تائیوان، فلپائن، تھائی لینڈ، ویت نام، امریکا اور يورپ میں کی جاتی ہے۔
 
==تاريخ==
تلسی نازبو ہندوستان ميں 5000 سال پہلے اور مصر ميں 3000 سال پہلے مصالحے کے طور پر اور طب ميں استعمال کیا جاتا تھا اور 16 صدي سے موجودہ دور تک یورپ ميں استعمال ہو رہا ہے۔ تلسی نازبو مشہور زیبائشی پودا بھی ہے جو خاص طور پر یورپ کے باغوں اور پارکوں ميں پایا جاتا ہے۔
 
==توصيف==
تلسی نازبو ایک سالانہ طبی پودا ہے جو اصل ميں خاندان ریمانیے اور جنس Ocimum سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 40 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا [[جون]] سے [[ستمبر]] تک کھلتا ہے. اس کے پاس چار پھول ہيں جو حشرات کے ذریے سے [[زیرگی]] کیے جاتے ہيں۔ تلسی نازبو جنسی یا غير جنسی طریقے سے تولید ہو سکتا ہے۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور نم مقامات میں پایا جاتا ہے۔ تلسی نازبو بہت سے طبیعی مواد نباتی تیل (تقریبا 1.5 ٪)، استراگول، لینانول (تقریبا 5%)، تانن، گلیکوزیدیں، اوسیمن، میرسن، کافور اور اوکالیپتول پر مشتمل ہے۔
==تلسی نازبو طب ميں==
تلسی نازبو آدھے سر کا درد, بے خوابی, ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لئے استعمال ہو سکتا ہے ۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس پودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد بیکٹیریا پر جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔