"برقی کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
غلطیوں کو پھیلانے کی بجائے ان کی اصلاح کا کام شروع کیا جائے۔ علم پھیلانا ہے، ایجاد نہیں کرنا۔
سطر 1:
برقی کتاب (انگریزی اصطلاح الیکٹرانک بک (electronic book)، جس کا مخفف ای بک (eBook) مستعمل ہے، کا ترجمہ) ایک ایسی برقی متن ہے جو اعدادی عوارض میں مروجہ کتاب کا نعم البدل ہوتی ہے۔
[[image:Laptop-ebook.jpg|thumb|200px|صارف ایک برقی کتابی قاری اختراع پر ایک [[برقی صفحہ]] کا نظارہ کررہا ہے]]
 
[[زمرہ:کمپیوٹری اصطلاحات]]
'''برقی کتاب''' <small>(e-book / electronic book)</small> ایک [[برقی متن]] <small>(e-text)</small> ہے جو کہ رقمی وسیط تشکیل دیتا ہے اور یہ ایک روایتی چاپے گئے [[کتاب]] کا [http://ur.wiktionary.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%AF%D9%84 مُعادِل] ہے. برقی کتاب کو بعض اوقات [[رقمی حقوقی نظامتی]] نظام <small>(digital rights management system)</small> کے ذریعے محفوظ کیا جاتا ہے. برقی کتب کو عموماً [[ذاتی شمارندہ]] یا تیز ہاتفوں <small>(smart phones)</small>، یا وقف شدہ [[مصنع کثیفی]] [[اختراعات]] جنہیں [[برقی کتابی قاری]] <small>(e-book reader)</small> یا برقی کتابی اختراع کہاجاتا ہے، پر پڑھا جاتا ہے. کئی [[محمولی ہاتفات]] پر بھی برقی کتب کو پڑھا جاسکتا ہے.
 
 
 
 
 
 
 
 
== نیز دیکھئے ==
* [[قابل رسائی اشاعت]] <small>(accessible publishing)</small>
* [[Blook]]
* [[رقمی دارالکتب]] <small>(digital library)</small>
* [[رقمی اشاعت]] <small>(electronic publishing)</small>
 
 
[[زمرہ:کتب بلحاظ قسم]]
[[زمرہ:برقی اشاعت]]
[[زمرہ:برقی صفحہ طرزیات]]
 
 
[[en:E-Book]]