Manzoor khan 1
صارف از 30 جون 2016ء
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا گیا ہے ۔ (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
املاکی درستگی (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
'''دین اور نظریہ'''
دین اور نظریہ کو علیحدہ کر کے دنیا کو پرامن ماحول فراہم کیاجاسکتا ہے! الہامی کتابوں کی صورت میں رہنمائ کے ہوتے ہوئے انسانی نظریات کی کیا ضرورت ہے ؟
اس کے کیا نتائج سامنے آ
ان متبر و مقدس ہستیوں نے عملی ثبوت کے ساتھ واضح کیا،خراب
بغیر کسی سندکے اپنی نظریہ مطابق جنو ن کے بل پر ایک ہی دین میں تفرقے پیدہ کیے۔ ایک ہی دین کو تقسیم در تقسیم کرکے سارے بنی نوع انسان کا چین و سکون تہ و بالہ کر دیا۔ وقت آگیا ہے کہ انسان اپنی بنیاد کی طرف رجوع کر کے سکون کی جانب گامزن ہو جائے ۔
صحیفہ مستند خبر مراسلت و پیغام کا مجموعہ ہوتا ہے جو مفاد عامه کے مطابق ہو اور مقبول عام بھی ہو . کسی کی بھی طرف سے تر دید ممکن ہو نہ تنقید . تردید و تنقید کرنے کی جسارت کرنے والے از خود رجوح کر لیں یا مفقود ہو جایں . جسکی مثال پارسی و یہودی ہیں . جو صحیفوں کے منکر ہیں یا انسانی نظریات کی بنیاد پر آسمانی کتابوں پر انسانی تصورات کے زور پر ترمیم کو ترجیح دیتے رہے اس سے بڑی مثال مسلمانوں کی ہے جو نظریات کو بنیاد بناکر شیعہ سنی وہابی بریلوی شافی مالکی دیوبندی اہل حدیث اور نہ معلوم انسانی نظریات کو بنیاد بناکر کتنے فرقے بنا لئے . دین کو مذھب میں بدل کر صحیفہ آسمانی کو جو خود گواہ ہیے کہ اسلام دین حنیف ہے اور سابق آسمانی کتابوں کا تسلسل ہے کو اپنی اپنی رآئہے و رویے میں ڈھالنے کی ناکام کوشش کر کے تمام کلمہ گو مسلمانوں کو دنیا کے تنفر کا نشان بنا لیا نبیوں نے دین پھیلایا اور یہ نظریات کے الم بردار اتنے پھیلے کہ . عام عوم کو دنیا میں گھٹن ہو رہی ہے
نظریات جو دین و ملت کے حوالے سے سامنے آئے . وہ ایسے ہے ہیں جسے جہنم کے دہانے پر کھرے کھڑے ہو کر ہو دوسروں کو دعوت دی جارہی ہو .
براۓ کرم ہماری رہنمایی کریں .
|