"الف شفق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
حوالہ کا اضافہ
سطر 17:
}}
 
'''الیف شافاق''' ((ترکی: Elif Şafak)) (ولادت: 25 اکتوبر 1971ء) ایک ترکی [[مصنف|مصنفہ]]، [[کالم نگار]] اور [[ناول نویس]] ہیں۔<ref>http://www.elbookar.com/2016/02/Alif-Shafak.html</ref> ان کی چودہ کتابیں شائع ہوئی ہیں جن میں سے نو ناول ہیں۔ ان کا سب سے مشہور ناول [[عشق کے چالیس قوانین (ناول)|عشق کے چالیس قوانین]] ہے جس نے [[ترکی]] میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کا رکارڈ قائم کیا۔ الیف شافاق [[ترکی زبان|ترکی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں۔ ان کی کتابوں کا تیس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔  
 
== ولادت اور تعلیم ==
الیف شفق کی ولادت 25 اکتوبر 1971ء کو [[ستراسبورگ|ستراسبرگ]]، [[فرانس]] میں ہوئی۔<ref>http://ktaab.com/authors/%D8%A5%D9%84%D9%8A%D9%81-%D8%B4%D8%A7%D9%81%D8%A7%D9%82/</ref> جب وہ ایک سال کی تھیں تبھی ان کی والدین میں جدائی ہو گئی۔ اس وجہ سے ان کی پوری تربیت اور پرورش ان کی ماں  شفق اتیمان نے کی۔ انھوں نے سیاست کے موضوع پر ترکی کی میڈل ایسیٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی سے بی۔ اے۔ اور اسی جامعہ سے مطالعات نسواں پر ایم۔اے۔ اور پی ایچ ڈی کی ہے۔
== ذاتی زندگی ==
انہوں نے 2005ء میں ترکی صحافی ایوب کان سے شادی کی، ان سے دو بچے ایک لڑکا زاہر اور ایک لڑکی زیلدا ہے۔<ref>http://www.elbookar.com/2016/02/Alif-Shafak.html</ref>
== تصنیفات ==
الیف شافاق ایک مصنفہ اور ناول نویس ہونے کے ساتھ ساتھ کالم نگار بھی ہیں۔ان کی چودہ کتابیں شائع ہو چکی ہیں، جن میں سے نو ناول ہیں۔ ان کا سب سے مقبول ناول [[عشق کے چالیس قوانین (ناول)|عشق کے چالیس قوانین]] ہے جس کے نام ترکی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کا رکارڈ ہے۔