"پروپیگنڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م robot Adding: vi:Tuyên truyền; cosmetic changes
سطر 1:
Propaganda
 
عام بول چال میں اس لفظ کے معنی دروغ گوئی ، ترغیب و تحریص یا غلط افواہ کا پھیلانا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ اکثر اوقات سیاسی انجمنیں یا حکومتیں غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے اپنے فوری اور ذاتی مفاد کے پیش نظر غلط روایات و واقعات کا چرچا کرکے اپنی مطلب برداری کر لیتی ہیں، لیکن یہ لازم نہیں ہے کہ پروپیگنڈے کی بنا جھوٹ پر ہی ہو۔ پروپیگنڈا سچا بھی ہوتا ہے اورعوم کے فائدے کا باعث بھی ہوتا ہے۔ ابتداءً اس لفظ سے پادریوں کی وہ جماعت مراد تھی۔ جنھیں تبلیغی ضروریات کے تحت دوردراز ممالک میں جا کر کلیسا کے اصولوں سے لوگوں کو روشناس کرانا ہوتا تھا۔
 
[[Categoryزمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
 
{{Link FA|sv}}
سطر 57:
[[tr:Propaganda]]
[[uk:Пропаганда]]
[[vi:Tuyên truyền]]
[[war:Propaganda]]
[[bat-smg:Pruopaganda]]