"سائیلیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م robot Adding: vi:Scilab; cosmetic changes
سطر 1:
{{فائرفاکس}}

سطر 7:

[[imageتصویر:scilab_logo_small.gif|100px]]

سطر 34:

سائیلیب ایک [[سافٹ وئیر]] پیکج ہے، جو کہ [[ریاضی]]، [[سائنس]]، اور [[ہندسیات|انجنیرنگ]] کے میدانوں میں [[شمارندہ کاری|کمپوٹنگ]] کے لیے لازم و ملزوم کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ آزاد مصدر ہے، اور خاص و عام کیلئے وقف، یعنی بغیر قیمت یا اجرت کے دستیاب ہے۔ عام پروگرامنگ زبانوں کے برعکس اس میں "کھلے ڈُلے" ا نداز میں کمپوٹنگ کی جاتی ہے۔ اسے کے علاوہ اس میں ایک سکرپٹنگ زبان میں پروگرام بھی لکھے جا سکتے ہیں۔ ڈیٹا کو پلاٹ کر کے مختلف روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ طاقتور ٹول باکس پہلے سے موجود ہیں جن کی مدد سے مختلف میدانوں کے مسائل بآسانی حل کیے جا سکتے ہیں۔ قارئین کو سائیلیب کا ذائقہ دینے کیلئے ہم اس میں کمپوٹنگ کے ابتدائی گُر بتاتے ہیں۔ سائیلیب میں متغیر کو پہلے سے متعین کرنا ضروری نہیں ہوتا، اور نہ ہی اس کی قسم بتانا ہوتا ہے۔ مثلاً

[[imageتصویر:scilab_command_window.png]]

<tt>
--> a = 2 * %pi
a=
سطر 50:
اگر سطر کے بعد ; نہ لگایا جائے، تو جواب خود بخود دکھائی دیتا ہے۔ وگرنہ آپ متغیر کا نام دے کر اس کی قیمت معلوم کر سکتے ہو۔ سائیلیب میں اعداد کو میٹرکس کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ قطاروں کو ; سے علیحدہ کیا جاتا ہے۔ مثلاً ہم تین قطاروں اور چار ستونوں کی میٹرکس لکھتے ہیں:

<tt>
--> C = [  0   11   -2   1   ; 1   12   -3   0   ; -1   10   3   7  ]  ;
--> C
سطر 183:
</tt>

اوپر مربع کے اوزار ^ سے پہلے ڈاٹ . ڈالنے سے مراد ہے کہ میٹرکس کے ہر عنصر کا علیحدہ علیحدہ مربع نکالا جائے۔ اس سے بھی آسان طریقہ " [[میٹرکس| میٹرکس ضرب]]" کے زریعہ ہے:

<tt>
سطر 201:
385
</tt>

عام طور پر کسی بھی اوزار سے پہلے ڈاٹ ڈالنے کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ میٹرکس کے ہر عنصر پر علیحدہ علیحدہ عمل کیا جائے۔ مثلاً، نیچے پہلی ضرب میٹرکس کے ہر عنصر کی اپنے ہم منصب عنصر سے ضرب ہے۔ جبکہ دوسری صورت " [[میٹرکس| میٹرکس ضرب]]" ہے:

<tt>
سطر 209:
3 & 4
\end{bmatrix}</math>

<math>
A .* A =\begin{bmatrix}
سطر 223:
</tt>

سائیلیب اعداد کو [[مختلط عدد | مختلط (کمپلکس)]] تصور کرتی ہے۔ مختلط نمبر یوں لکھتے ہیں:

<tt>
--> x = 7 + 5 * %i
سطر 235:
اب ہم ایک سائین (sine) لہر کا ایک وقفہ بناتے ہیں، اور اس کو پلاٹ کرتے ہیں۔ اس کے بعد اس لہر کا "جزر اوسط مربع" نکالتے ہیں:

[[Imageتصویر:scilab_plt1.png]]

<tt>
سطر 260:

کسی موضوع پر مدد درکار ہو تو
:[[imageتصویر:scilab_help_browser.png]]

--> help
سطر 266:
مدد کا براؤزر کھل جائے گا۔

== تاریخ ==
سائیلیب پر ایک اعتراض یہ تھا کہ اس کا [[License|اجازہ]] مکمل طور پر آزاد نہیں۔ چنانچہ 2008 میں سائیلب نے اپنا اجازہ GNU کر دیا۔ اس کے ساتھ اخراجہ 5 جاری ہوا جس کا سطح البین [[Java|جاوا]] میں ہے۔ اس تبدیلی پر سب خوش نہ تھے۔ چند اساتذہ اکرام نے روایتی سطح البین جو GTK پر مبنی ہے کو جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے scicoslab منصوبہ کا آغاز کر دیا۔<ref>
[http://cermics.enpc.fr/~jpc/scilab-gtk-tiddly/mine.html SciCosLab]
سطر 272:

== اور دیکھو ==
{{وکی کتب|سائلیب}}
* [[میٹرکس]]
سطر 305:
[[ru:Scilab]]
[[uk:Scilab]]
[[vi:Scilab]]
[[zh:Scilab]]