"پولیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م roboto aldono de: fa:پولیا
م robot Modifying: fa:آپولیا; cosmetic changes
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}پلیہ{{ن}} ([[انگریزی]]: آپولیہ Apulia) ([[اطالوی]] :پلیہ Puglia) جنوبی اٹلی کا علاقہ ہے جسکے شمال میں اٹلی کا علاقہ [[مولیزے]]، مغرب میں [[کمپانیہ]]، جنوب مغرب میں [[بازیلیکاتا]]، مشرق میں [[بحیرہ روم]] کا حصہ [[بحیرہ آڈریاٹک]] ([[Adriatic Sea]])، جنوب مشرق میں [[بحیرہ عیونین]] ([[Ionian Sea]]) اور جنوب میں [[خلیج ترانتو]] واقع ہے۔ آڈریاٹک اور عیونین کے سمندروں سے پار [[یونان]] اور [[البانیہ]] کے ممالک واقع ہیں۔ علاقائی صدر مقام [[باری]] ([[Bari]]) ہے، علاقہ کا رقبہ19,366 مربع [[کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ چالیس لاکھ ہے۔ علاقہ کو چھ صوبوں میں تقسیم کیا گيا ہے جن میں سے پانچ صوبے [[باری]]، [[برندیسی]] ( [[Brindisi]])، [[فوجا]] ([[Foggia]])، [[ لےچے]] ([[Lecce]]) اور ترانتو ( [[Taranto]]) ہیں، جبکہ چھٹا صوبہ [[بارلیتا، آندریا اور ترانی]] ([[Barletta Andria and Trani]]) کا 2005ء میں بنایا گیا ہے، اور اس صوبہ کے لیے صوبائي نمائندون کے پہلے انتخابات 2008ء میں ہوں گۓ۔ علاقہ زیادہ تر میدانی ہے، لیکن ساحلی علاقوں میں کئی چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں واقع ہیں۔
 
 
سطر 61:
 
 
[[Imageتصویر:Apulia_Provinces_urdu.png|250px|thumb|left|پلیہ کے صوبے]]
 
 
سطر 153:
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color| #ffaa88}}};"> '''اٹلی کے علاقے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[آبروزو ]] | [[وادی آوستہ]] | [[پلیہ]]| [[بازیلیکاتا]]| [[کلابریا]]| [[کمپانیہ]]| [[ایمیلیا رومانیا]]| [[فریولی وینیزیا جولیا ]] | [[لازیو]]| [[لیگوریا ]] | [[لومباردیہ ]] | [[مارچے]]| [[مولیزے]]| [[پیعیمونتے]]| [[ساردینیا ]] | [[سسلیہ]]| [[ترینتینو جنوبی ٹائرول]]| [[تسکانہ ]] | [[امبریا ]] | [[وینیتو ]]
|}
 
سطر 161:
 
[[ar:بوليا]]
[[fa:پولیاآپولیا]]
[[en:Apulia]]
[[an:Pulla]]