"چارلس ببیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
'''چارلس بیبج''' (انگریزی: '''Charles Babbage''', پیدائش: [[26 دسمبر]] [[1791ء]] ,وفات: [[18 اکتوبر]] [[1871ء]]) ایک انگریز ہرفن مولا شخصیت تھےـ آپ [[ریاضی دان]]، [[فلسفی]]، [[موجد]] اور میکانی [[مہندس]] تھےـ ﭼﺎﺭﻟﺲ ببيج كو ﺟﺪﯾﺪ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ [[قابل برنامج]] [[شمارندہ]] (Programmable Computer) كا ﺑﺎﭖ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯـ
 
=== ابتدائیسوانح حالات زندگیحیات اور تعلیم ===
چارلس [[لندن]]، [[انگلستان]] میں پیدا ہوئےـ ان کا [[باپ]] بنیامین بیبج Benjamin Babbage لندن میں ایک [[بینک کار]] اور امیر آدمی تھا، لہذا چارلس کے لئے ابتدائی [[تعلیم]] اشرافیہ اسکولوں اور اساتذہ سے حاصل کرنا ممکن تھا.تھاـ تقریبا آٹھ سال کی عمر میں انہیں ایک خطرناک [[بخار]] سے بچنے کے لئے ایک نواحی [[اسکول]] میں منتقل کرنا پڑاـ اس کے بعد، انہوں نے [[ٹوٹنس]]، جنوبی ڈیون میں کنگ ایڈورڈ VI گرامر اسکول میں شمولیت اختیار کی، لیکن نازک صحت نے انہیں نجی تدریس کی جانب واپسی پر مجبور کر دیا۔
 
 
===کمپیوٹر کا باپ===