"آندرے دیو قامت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق شدہ از ترجمہ صفحہ "André the Giant"
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
اس'''اندرے رینی  روسیموف''' (19 مئی 1946 – 27 جنوری ، 1993) ، المشہور '''اندرے دیوقامت''' ایک فرانسیسی پیشہ ور پہلوان اور [[اداکار]]تھا۔اس کی  سب سے زیادہ مشہور کشتی ریسل مانیہ 3 میں پہلوان "ھلک ہوگن "کے ساتھ تھی ۔ اور  فلم"شہزادی دلہن"  عرف "پرنسس برائڈ " میں اس کا کردار بطور "فیزک"  بہت سراہا گیا.<ref />گیا۔  اس کی دیو قامتی کی وجہ نشونما کے ہا رمونز کی زیادتی تھی جو بعد میں "ضخامت اطراف"  یا انگریزی میں "آکروماگلے " کی شکل اختیار کر گئی ۔ اس کی یہ خصوصیت اس کو " [[دنیا کا آٹھواں عجوبہ]]".کہلوانے کاموجب بھی بنی<refبنی۔عالمی /><refکشتی اتحاد یا ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن، میں آندرے ایک بار ہیوی ویٹ چیمپئن اور ایک بار ٹیگ ٹیم چیمپئن رہ چکا ہے ۔ 1993 میں جب "ہال آف فیم" یا   "اتاق شہرت" کا افتتاح ہوا تو آندرے کو اسی وقت شامل کر لیا گیا />تھا۔
'''اندرے رینی  روسیموف''' (19 مئی 1946 – 27 جنوری ، 1993) ، المشہور '''اندرے دیوقامت''' ایک فرانسیسی پیشہ ور پہلوان اور [[اداکار]]تھاا
 
اس کی  سب سے زیادہ مشہور کشتی ریسل مانیہ 3 میں پہلوان "ھلک ہوگن "کے ساتھ تھی ۔ اور  فلم"شہزادی دلہن"  عرف "پرنسس برائڈ " میں اس کا کردار بطور "فیزک"  بہت سراہا گیا.<ref />  اس کی دیو قامتی کی وجہ نشونما کے ہا رمونز کی زیادتی تھی جو بعد میں "ضخامت اطراف"  یا انگریزی میں "آکروماگلے " کی شکل اختیار کر گئی ۔ اس کی یہ خصوصیت اس کو " [[دنیا کا آٹھواں عجوبہ]]".کہلوانے کاموجب بھی بنی<ref /><ref />
 
 
عالمی کشتی اتحاد یا ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن، میں آندرے ایک بار ہیوی ویٹ چیمپئن اور ایک بار ٹیگ ٹیم چیمپئن رہ چکا ہے ۔ 1993 میں جب "ہال آف فیم" یا   "اتاق شہرت" کا افتتاح ہوا تو آندرے کو اسی وقت شامل کر لیا گیا تھا
 
== ابتدائی زندگی ==
آندرے کی پیدائش،فرانس کے قصبہ "کالومئیر" میں پولینڈ او بلغاریہ نژاد جوڑے "بورس اور ماریان روسیموف" کے ہاں ہوئی، آندرے نے بچپن سے ضخامت اطراف بیماری کی علامات دکھانی شروع کر دی تھیں، آندرے نے آٹھویں جماعت تک تعلیم حاصل کی تھی اور اس کے بعد کافی عرصہ تک اپنے باپ کے ساتھ کھیتی باڑی کا کام کرتا رہا ۔
 
== پہلوانی کا پیشہ ==
 
=== ابتدائی دور ===
17 سال کی عمر میں آندرے پیرس منتقل ہوگیا، دن میں وہ بوجھ برداری کا کام کرتا تھا، اور شام کو پہلوانی سیکھتا تھا، اکھاڑے میں اس کا نام "جیئنٹ فیرے" پڑ گیا، اور اس نے پیرس کے نواحی علاقوں میں پہلوانی کے جوہردکھانے شروع کردئیے۔ 1966 میں اس کی ملاقات کینیڈا کے پہلوان اور پیشہ ور کشتی کے کارساز فرینک والویز سے ہوئی، جو آندرے کا دلال بن گیا اور پھر آندرے نے برطانیہ، المانیہ اور افریقہ کے ممالک میں نام کمانا شروع کردیا۔
1980، پینسلوینیا کے شیا اسٹیڈیم میں 'ہلک ہوگن'کے ساتھ دوران کشتی ٹسل ہو گئی، جو 1982 اور 1983 کے دوران جاپان میں بھی جاری رہی۔
 
ٓٓٓفرینک کے ساتھ آندرے "مونٹریال" منتقل ہوگیا اور جاتے ہی مشہور ہوگیا، لیکن جلد ہی اس کی دیو پیکری کے جلوے مدہم پڑنے لگے تو فرینک نے ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے مالک "ونس مکماہون" سے مشورہ کیا جس نے آندرے کی عکاسی کے بارے میں کافی تبدیلیاں تجویز کیں، اور اس نے ہی آندرے کو "آندرے دیوقامت" پکارنے کی صلاح بھی دی۔
 
=== ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن / عالمی کشتی انجمن ===
 
====مسلسل فاتح (1987-1973)====
1973، ماڈیسن اسکوائر گارڈن، نیویارک میں آندرے نے "بڈی وولف" کو ہرا کر اپنی 14 سالہ مسلسل فتوحات کا آغاز کیا۔ بقول ایک نامور پیشہ ور پہلوان اور کمنٹری کرنے والے "گوریلا مانسون" آندرے "ریسل مانیہ نمبر 3" سے پہلے تک کبھی بھی شانہ چت یا دوسرے پہلوان کے داؤ سے بے بس ہو کر نہیں ہارا تھا۔ حالانکہ اس سے پہلے بغداد میں وہ "عدنان القیسی" سے، میکسیکو میں "کناک پہلوان" سے اور جاپان میں "انتونیو انوکی پہلوان" سے ہار چکا تھا۔
 
====ہلک ہوگن کے ساتھ پھڈا(1988-1987)====
اوائل 1987 میں، ہوگن کو ٹی وی پر زیادہ نمایاں کرنے اور آندرے کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے آندرے اور ہوگن میں سرد جنگ شروع ہوگئی۔ اسی سال پہلوان "ٹیڈ ڈبیاس عرف ملیئن ڈالر مین" نے ہوگن سےچمیئن شپ پیٹی خریدنے کی فرمائش کی جسے ہوگن نے ٹال دیا، اس پر ٹیڈ دبیاس نے آندرے کو ہوگن سےلڑوایا، ہوگن اکھاڑے میں شانہ چت ہو گیا، ہوگن نے ریفری کے بے ایمان ہونے کا واویلا مچایا ۔ اس دوران آندرے نے چمپیئن شپ پیٹی ٹیڈ ڈبیاس کو بطور تحفہ پیش کردی، اور قواعد ضوابط کی خلافورزی پاکر وینس مکماہون نے مقابلہ اور نتائج کو باطل قرار دے دیا ۔
 
====جیک رابرٹ عرف سپیرا اور الٹیمیٹ واریر کے ساتھ پھڈا(1989-1988)====
 
====دیوہیکل رابطہ عرف کلاسل کنکشن (1990-1989)====
 
====دیگر متفرق نمود نمائشیں(1992-1990)====
ایک کے اندرے کے تنازعات کے pitted اس کے خلاف "منگولیا" وشال قاتل خان. کے مطابق کہانی ، خان چھوڑا تھا اندرے کے ٹخنوں کے ایک میچ کے دوران 2 مئی 1981 میں ، [[روچیسٹر، نیو یارک|روچیسٹر, نیو یارک]], کی طرف سے اچھلتے سب سے اوپر رسی اور نیچے اجلاس ہونے کے تناظر صلی اللہ علیہ وسلم اس کے ساتھ ان knee-ڈراپ. حقیقت میں ، اندرے توڑا تھا ان کے ٹخنوں بستر سے باہر حاصل کی صبح میچ سے پہلے.[[#cite_note-FOOTNOTEKrugman200948-1|<span class="mw-reflink-text"><nowiki>[1]</nowiki></span>]] کی چوٹ اور اس کے نتیجے میں بحالی کا کام کیا گیا تھا میں موجودہ اندرے/خان کی کہانی. بعد میں رہنے کے بیتھ اسرائیل ہسپتال میں بوسٹن ، اندرے کے ساتھ واپس ادائیگی پر ان کے دماغ. دو لڑائی پر جولائی 20, 1981, میں میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ایک میچ کے نتیجے میں ہے کہ ایک ڈبل نااہلیہے ۔ ان کے جھگڑے جاری کے طور پر شائقین سے بھرے میدانوں کے اوپر اور نیچے کے مشرقی ساحل کا مشاہدہ کرنے کے لئے ان سے میل کھاتا ہے. نومبر 14, 1981, فلاڈیلفیا سپیکٹرم, اندرے فیصلہ کن شکست خان میں کیا گیا تھا کے طور پر بل ایک "منگؤلی تبادلہ میچ", جس میں ہارے ہوئے لے جایا جائے ضروری ہے کے لئے ڈریسنگ روم میں ایک سٹریچر پر.[[#cite_note-FOOTNOTEKrugman200948.E2.80.9360-1|<span class="mw-reflink-text"><nowiki>[1]</nowiki></span>]] ایک ہی قسم کا میچ بھی منعقد کی گئی ٹورنٹو میں. ابتدائی 1982 دو بھی لڑی میں ایک سیریز کے میچ میں جاپان کے ساتھ آرنلڈ Skaaland میں آندرے کے کونے میں.
 
====جاپانی کشتی انجمن(1992-1990)====
[[زمرہ:1946ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1993ء کی وفیات]]