"وفاق المدارس العربیہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 83:
 
وفاق المدارس العربیہ پاکستان، پاکستان بھر کے ان تمام دینی [[مدارس]] کی نمائندہ تنظیم یا وفاق ہے جو امام اعظم امام اہل سنت [[امام ابو حنیفہ]] کے مذہب اور علمائے ہند، [[شیخ عبدل محدث دہلوی]]، [[شیخ الہند شاہ ولی اللہ]]، [[شاہ عبد العزیز]]، [[شاہ اسماعیل شہید]]، [[رشید احمد گنگوہی]] اور [[قاسم نانتوی]] کی انقلابی فکر کے جانشین ہیں۔ یہ مدارس پاکستان میں توحید و سنت کے قلعے اور شرک و بدعت کے جنازے سمجھے جاتے ہیں۔
یہ تنظیم نا صرف [[پاکستان]] بلکہ دنیا بھر میں اسلامی مدارس کی سب سے بڑی دینی تنظیم ہے جسکی زمہ داری ، دینی مدارس کی حفاظت، رجسٹریشن، ترقی ، نساب، امتحانات اور ڈگری سے منسلک معاملات ہیں۔
اس تنظیم کے صد ر [[مولانا سلیم اللہ خان]] اور سیکٹری جرنل [[حافظ محمد حفیظ جالند ھری]] ہیں۔