"کان کنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: sl:Rudarstvo
م robot Modifying: ar:منجم; cosmetic changes
سطر 1:
[[imageتصویر:Abandoned_mine_Yerington.JPG|thumb|300px|ایک کان]]
'''کان کُنی''' <small>(mining)</small>، دراصل زمین کے اندر، عموماً کسی [[رکاز|رکازی]] جسم <small>(ore body)</small> سے، [[قدر (معاشیات)|قابلِ قدر]] <small>(valuable)</small> [[معدن|معدنات]] <small>(mineral)</small> یا دوسرے [[ارضیاتی]] <small>(geological)</small> امواد نکالنے کا عمل ہے.
 
 
 
=== تسمیات ===
کان کنی دراصل [[فارسی زبان]] کے دو الفاظ کان اور کنی کی مرکب اصطلاح ہے. کان کا مطلب ہے ‘‘زمین کے اندر یا پہاڑوں میں بغیر انسانی صنعت کے پیدا ہونے والی قدرتی چیزوں کی جگہ جہاں سے دھات، جواہرات، پتھر کے کوئلے وغیرہ نکالے جاتے ہیں، معدن، کھان، معدنیات کا قدرتی ذخیرہ’’ <ref> اُردو روئے خط لُغت پر لفظ [http://crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=6895 کان] کی تشریح</ref> جبکہ لفظ کنی کی معنی ہے ‘‘کھودنا’’ <ref>اُردو روئے خط لُغت پر فعل [http://crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=62367 کنی] کے اسم فاعل کَن کی تشریح</ref>.
 
سطر 22:
[[زمرہ:کان کنی]]
 
[[ar:تعدينمنجم]]
[[en:Mining]]
[[af:Mynbou]]