"آزاد مواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
== قانونيت ==
=== حق طبع===
[[Image:Copyright.svg|thumb|140px|حق طبع]]]]
روايتی طور پر ہر کام يا مواد کا حق اشاعت محفوظ ہوتا ہے اور اس کام کو استعمال، پھيلاوں يا اس کوترميم کرنے کا حق صرف اس کے تخلیق کار کو ہی ہوتا ہيں۔ کئ ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بلکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے جو بعد ميں ہر کوئ بلا کسی اجازت يا پابندی کے استعمال يا ترميم کرسکتا ہے۔اس کے علاوہ حق طبع مخفوظ شدہ مواد کا استعمال اس کے دورانيۓ ميں اس کے تخلیق کار کی رضامندی سے اس صورت ميں کيا جاسکتا ہے کہ اس کا استعمال شفاف، کھلا اور فلاحی مقصد کے ليۓ ہوں۔
 
===بپلک دومين===
[[Image:PD-icon.svg|thumb|140px|بپلک دومين]]
بپلک دومين يعنی مواد کا عام استعمال اس صورت ميں ممکن ہوتا ہے جب مواد کا حق طبع کچھ مدت کے بعد ختم ہوجاۓ جيسا کہ کئ ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بلکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ايسا مواد جس کے تخلیق کار نے اس مواد کے عام استعمال بر کوئ پابندی يا کوئ حق طبع محفوظ کی سند نہ لگائ ہوں بھی بپلک دومين کے ضمرے ميں ہوتا ہيں۔