"تبادلۂ خیال:جمال عبداللہ عثمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ويکيپيڈيا پر مضامين حوالہ جات کی بنا‎ پر ہوتے ہيں اور خودکار تحقیق بلکل منع ہے، خاص کر ان مضامين مي...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:13، 10 نومبر 2009ء

ويکيپيڈيا پر مضامين حوالہ جات کی بنا‎ پر ہوتے ہيں اور خودکار تحقیق بلکل منع ہے، خاص کر ان مضامين ميں جو کسی کی سيرت نگاری ہوں۔ خير ميں نے انگريزی ويکيپيڈيا پر بھی جمال عبداللہ عثمان صاحب کا مضمون شروع کر ديا ہے ليکن مجھے نہيں لگتا کہ حوالہ جات کے بغير وہ ٹک پاۓ گا اور پھر ہميں اس ويکيپيڈيا پر ان کے مضمون کے بارے ميں بھی بات کرنا ہوگی۔ براۓ مہربانی حوالہ جات کا اندراج جلدازجلد کيجيۓ۔ --ثاقب قیوم 16:13, 10 نومبر 2009 (UTC)

واپس "جمال عبداللہ عثمان" پر