"عالمی یوم سماعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
اضافہ مواد
سطر 11:
|frequency = سالانہ
|scheduling =
|begins =3 مارچ 2007ء
|date = 3 مارچ
|celebrations =
|relatedto =
}}
 
'''عالمی یوم سماعت''' {{دیگر نام|انگریزی=''World Hearing Day''}} ہر سال دنیا بھر میں [[3 مارچ]] کو منایا جاتا ہے۔سماعت کی نگہداشت اور شور کے سماعت پر پڑنے والے مضر اثرات کے متعلق آگاہی کے لیے [[2007ء]] میں پہلی بار [[اقوام متحدہ]] کے ذیلی [[عالمی ادارہ صحت]] نے یہ دن منانے کا اعلان کیا۔ [[2016ء]] سے پہلے اس دن کو '''کان کے امراض کی نگہداشت کا عالمی دن''' کہا جاتا تھا۔ <ref>[http://www.who.int/pbd/deafness/world-hearing-day/en/ عالمی یوم سماعت، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن آفیشل ویب]</ref>