"حلقہ ارباب ذوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Fixed typo
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
Fixed typo; Fixed grammar
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 47:
 
== چوتھا دور ==
چوتھا دور 1947ءسے 1967ءتک1967ء تک پھیلا ہوا ہے۔ اس دور میں [[میراجی]] کی وفات ایک ایسا واقعہ ہے جس نے حلقہ ارباب ذوق کو شدت سے متاثر کیا حلقہ اس مرکزی فعال شخصیت سے محروم ہو گیا اب حلقے پر روایت کی گرفت کمزور پڑنے لگی۔ ہفتہ وار مجالس میں تنقید کا رخ ذاتیات کی طرف مڑنے لگا اس لیے جب ادباءکےادباء احتسابکے احتساب، ،جوابجواب طلبی اور خراج کا سلسلہ شروع ہوا تو حلقے کی تحریک بلاواسطہبلا واسطہ طور پر متاثر ہونے لگی ۔لگی۔ انجمن ترقی پسند مصنفین کی سیاسی پابندی نے بھی حلقے کو براہ راست متاثر کیا اس کے علاوہ نظریاتی تنقید کے برعکس عملی تنقید کا دور دورہ شروع ہونے لگا۔ ترقی پسند تحریک پر پابندی کے بعد ایک مرتبہ پھر ترقی پسند ادباءکیادباء کی توجہ حلقے کی طرف مبذول ہوئی ۔ہوئی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ حلقے پر ترقی پسند ادباءکاادباء کا سیاسی تسلط آہستہ آہستہ مستحکم ہونے لگا نتیجہاور یہ ہوا کہپھر ادب کا فریم آہستہ آہستہ شکستہ ہوگیا اور اس کے بجائے سیاست کا فریم روز بروز مضبوط ہونے لگا۔ چنانچہ جب ادب پر سیاست غالب آگئی تو حلقہ دو الگ الگ حصوں میں بٹ گیا چنانچہ حلقے پر قابض انقلابی گروہ کو ”حلقہ اربابِ ذوق سیاسی “سیاسی“ کا نام دیا گیا اور دوسرا ”حلقہ اربابِ ذوق ادبی “ادبی“ کہلانے لگا۔
 
== حلقہ اربابِ ذوق سیاسی ==