"حلقہ ارباب ذوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Fixed typo; Fixed grammar
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
Fixed typo
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 47:
 
== چوتھا دور ==
چوتھا دور 1947ءسے1947ء سے 1967ء تک پھیلا ہوا ہے۔ اس دور میں [[میراجی]] کی وفات ایک ایسا واقعہ ہے جس نے حلقہ ارباب ذوق کو شدت سے متاثر کیا حلقہ اس مرکزی فعال شخصیت سے محروم ہو گیا اب حلقے پر روایت کی گرفت کمزور پڑنے لگی۔ ہفتہ وار مجالس میں تنقید کا رخ ذاتیات کی طرف مڑنے لگا اس لیے جب ادباء کے احتساب، جواب طلبی اور خراج کا سلسلہ شروع ہوا تو حلقے کی تحریک بلا واسطہ طور پر متاثر ہونے لگی۔ انجمن ترقی پسند مصنفین کی سیاسی پابندی نے بھی حلقے کو براہ راست متاثر کیا اس کے علاوہ نظریاتی تنقید کے برعکس عملی تنقید کا دور دورہ شروع ہونے لگا۔ ترقی پسند تحریک پر پابندی کے بعد ایک مرتبہ پھر ترقی پسند ادباء کی توجہ حلقے کی طرف مبذول ہوئی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ حلقے پر ترقی پسند ادباء کا سیاسی تسلط آہستہ آہستہ مستحکم ہونے لگا اور پھر ادب کا فریم آہستہ آہستہ شکستہ ہوگیا اور اس کے بجائے سیاست کا فریم روز بروز مضبوط ہونے لگا۔ چنانچہ جب ادب پر سیاست غالب آگئی تو حلقہ دو الگ الگ حصوں میں بٹ گیا چنانچہ حلقے پر قابض انقلابی گروہ کو ”حلقہ اربابِ ذوق سیاسی“ کا نام دیا گیا اور دوسرا ”حلقہ اربابِ ذوق ادبی“ کہلانے لگا۔
 
== حلقہ اربابِ ذوق سیاسی ==