"معاونت:ویکیپیڈیا میں تلاش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 27:
=== اردو کلیدی تختہ نہیں ہے؟===
*اگر آپ کے [[شمارندہ]] پر اردو کلیدی تختہ نصب نہیں تو آپ اس بیرونی موقع <ref>
[http://geocitiesurdutext.comcwahi.net/urdutext/mousekbd_wiki_search.html ماؤس کیپیڈ وکیپیڈیا سرچ]</ref>پر فارہ کی مدد سے لکھ کر وکیپیڈیا پر تلاش کر سکتی ہو۔
* وکیپیڈیا پر کھاتہ بنا کر اور اس کے ذریعہ وکیپیڈیا میں داخل ہو کر آپ اپنی ترجیحات میں [[Gadget Urdu keyboard map]] چالو کر سکتی ہو، جس کی مدد سے آپ وکیپیڈیا کے دائیں تلاش کے خانے میں اردو لکھ سکتی ہو۔
* گوگل کا اردو کلمہ نویسی bookmarklet بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔<ref>[http://t13n.googlecode.com/svn/trunk/blet/docs/help_ur.html Type in Urdu using transliteration bookmarklet ]</ref><ref>[http://www.google.com/transliterate/indic/URDU google transliteration]</ref>