"جیلانی کامران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
اضافہ مواد، اضافہ سانچہ/سانچہ جات، حوالہ/حوالہ جات کی درستی
سطر 4:
| imagesize = 180px
| caption =
| pseudonym = جیلانی کامران{{سخ}}
| birth_name =
| birth_date = {{birth date|1926|08|24}}ء
| birth_place = {{سخ}}[[پونچھ]]، [[ریاست جموں و کشمیر]]، [[برطانوی ہندوستان]]
|death_date ={{death date and age|df=yes|2003|02|22|1926|08|24}}
| death_place = {{سخ}}[[لاہور]]، [[پاکستان]]
| occupation = [[شاعر]]، [[محقق]]، [[نقاد]]، [[معلم]]
| nationality = {{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستان|پاکستانی]]
سطر 25:
| influences =
| influenced =
| awards = [[تمغا امتیاز]]<br />[[تمغا حسن کارکردگی (2000–2009)|صدارتی تمغااعزاز برائے حسن کارکردگی]]
| signature =
| website =
سطر 35:
 
== حالات زندگی ==
پروفیسر جیلانی کامران [[24 اگست]]، [[1926ء]] کو [[پونچھ]]، [[ریاست جموں و کشمیر]] ، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5651 جیلانی کامران، '''سوانح و تصانیف ویب'' ویب، پاکستان]</ref><ref name="dawn.com">[http://www.dawn.com/news/83484/prof-jilani-kamran-passes-away پروفیسر جیلانی کامران انتقال کرگئے، '''روزنامہ ڈان''،' پاکستان،کراچی، 23 فروری 2003ء]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 907، ''[[پاکستانعقیل عباس کرونیکلجعفری]]''،: [[عقیلپاکستان عباس جعفریکرونیکل]]، ص 907، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ انہوں نے [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے انگریزی ادب میں [[ایم اے]] اور [[1957ء]] میں ایڈنبرگ یونیورسٹی سے [[ایم اے]] (آنرز) کی ڈگری حاصل کی۔<ref name="library.gcu.edu.pk">[http://library.gcu.edu.pk/Professor_Gilani_Kamran.htm/ پروفیسر جیلانی کامران، ''' جی سی یونیورسٹی لائبریری'''، لاہور]</ref>
 
== ملازمت ==
جیلانی کامران [[1957ء]] میں [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے بطور انگریزی استاد وابستہ ہوئے۔ اسی کالج میں [[1971ء]] سے [[1973ء]] تک وائس پرنسپل مقرر ہوئے۔[[1973ء]] سے [[1975ء]] تک گورنمنٹ کالج اصغر مال [[راولپنڈی]] میں پرنسپل کے عہدے پر فائض رہے۔ [[1979ء]] سے [[1989ء]] تک [[ایف سی کالج]] لاہور میں شعبۂ انگریزی کے صدر اور پھر [[1999ء]] میں '''پروفیسر ایمریطس''' مقرر ہوئے۔<ref name="library.gcu.edu.pk"/>
 
== ادبی خدمات ==
جیلانی کامران کے شعری مجموعوں میں ''استانزے'استانزے، ''نقش کف پا''،پا، ''چھوٹی بڑی نظمیں''،نظمیں، ''اور نظمیں''،نظمیں، دستاویز''دستاویز'' اور '''جیلانی کامران کی نظمیں''' اور نثری کتب میں '''تنقید کا نیا پس منظر''،''منظر، نئی نظم کے تقاضے''،تقاضے، ''غالب کی تنقیدی شخصیت''،شخصیت، ''نظریہ پاکستان کا ادبی و فکری مطالعہ''،مطالعہ، ''اقبال اور ہمارا عہد''،عہد، ''لاہورکی گواہی''،گواہی، ''قائد اعظم اور آزادی کی تحریک''،تحریک، ''ہمارا ادبی و فکری سفر''،سفر، ''امیر خسرو کا صوفیانہ مسلک''' اور '''ادب کے مخفی اشارے''' شامل ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
سطر 69:
 
== اعزازات ==
جیلانی کامران کی خدمات کے صلے میں [[حکومت پاکستان]] نے [[1986ء]] میں [[تمغا امتیاز]] اور [[2002ء]] میں [[تمغا حسن کارکردگی (2000–2009)|صدارتی تمغااعزاز برائے حسن کارکردگی]] کا اعزاز عطا کیا۔<ref name="library.gcu.edu.pk"/>
 
== وفات ==