"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
بونیر
بونیر کا حوالہ
سطر 34:
* دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے ۔
* کُل قابِل کاشت رقبہ98720 ہيکٹيرزھے
===مزید===
 
[[بونیر]]
==سوات کے بارونق میلے ==
پاکستانی فوج کی جانب سے موسم گرما میں جشن سوات کے رنگا رنگ فیسٹیول ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ موٹرسائیکل سے چھلانگ، [[چوگان]] کے مقابلے، گھڑسواری، گھوڑوں کا رقص، [[پیرا شوٹ]] سے چھلانگ، پیرا گلائیڈنگ کے شاندار مظاہرے اور رات کو آتشبازی سے آسمان پر رنگ و نور کی بارش جیسا منظر دیکھا جاتا ہے۔ اس سے سیاح بھی محظوظ ہوتے ہیں۔ پلوں کی تعمیراور سڑکوں کی مرمت کے ساتھ ساتھ امن و امان کی صورتحال سے اس علاقے میں سیاحت کے فروغ کے کافی امکانات بن چکے ہیں۔ <ref>http://alqamar.info/articles/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%D9%88%D9%86%D9%82-%D9%85%DB%8C%D9%84%DB%92</ref>
 
==مزید دیکهے==
* [[دیر]]
* [[چترال]]
*[[بونیر]]
 
==حوالہ جات==