"خرگوش (مجمع النجوم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: zh-yue:天兔座
م روبالہ ترمیم: ca:Constel·lació de la Llebre; cosmetic changes
سطر 19:
}}
 
'''خرگوش''' (عربی: '''{{ع}}الأرنب {{ف}}''' - انگریزی: Lepus) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[جبار (خاندان مجمع النجوم)|جبار]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب اول میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 290.291 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.7 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 05 گھنٹے 33.95 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 19 ڈگری 02.78 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 1 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 2 ہے۔
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[جبار (مجمع النجوم)|جبار]]،[[وحید القرن]]،[[کلب اکبر]]،[[کبوتر (مجمع النجوم)|کبوتر]]،[[چھینی (مجمع النجوم)|چھینی]]،[[نہر (مجمع النجوم)|نہر]] واقع ہیں۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[خاندان مجمع النجوم]]
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
سطر 35:
[[be:Сузор'е Заяц]]
[[bg:Заек (съзвездие)]]
[[ca:Llebre (constelConstel·lació) de la Llebre]]
[[cs:Souhvězdí Zajíce]]
[[co:Lepus (Custellazione)]]